Jobs Alert

Jobs Alert Information of All kind of Government JOBS, NGOs JOBs, Private Sector JOBs, Admissions, Apply etc
(1)

ضلعی عدالت خیبر میں کمپیوٹرآپریٹر ، سٹینو گرافر، سٹینو ٹائپسٹ، جونئیر کلرک کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی...
12/08/2026

ضلعی عدالت خیبر میں کمپیوٹرآپریٹر ، سٹینو گرافر، سٹینو ٹائپسٹ، جونئیر کلرک کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ درخواست فارم ایٹا ویب سائٹ پر مورخہ 15 اگست 2026 سے 15 ستمبر 2026 تک موجود رہے گا ۔

ضلع بونیر میں پی ایس ٹی اور سی ٹی(آئی ٹی) پر بھرتی کے لئے سن کوٹہ اپلائی کرنے والوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ 11 اگست 20...
10/08/2026

ضلع بونیر میں پی ایس ٹی اور سی ٹی(آئی ٹی) پر بھرتی کے لئے سن کوٹہ اپلائی کرنے والوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ 11 اگست 2026 کو صبح دس بجے سے سہ پہر ڈھائی بجے تک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس مردانہ ضلع بونیر تشریف لائیں ۔

محکمہ صحت خیبر پختونخواہ ضلع دیر اپر میں درجہ ذیل خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ درخواست فارم ایٹا ویب...
10/08/2026

محکمہ صحت خیبر پختونخواہ ضلع دیر اپر میں درجہ ذیل خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ درخواست فارم ایٹا ویب سائٹ پر 10 اگست 2026 سے 31 اگست 2026 تک موجود رہے گا ۔

محکمہ صحت خیبر پختونخواہ کو ضلع ٹانک ایس ڈی جنڈولہ سے تعلق رکھنے والے افراد سے نائب قاصد، چوکیدار اور دائی کے لئے درخواس...
09/08/2026

محکمہ صحت خیبر پختونخواہ کو ضلع ٹانک ایس ڈی جنڈولہ سے تعلق رکھنے والے افراد سے نائب قاصد، چوکیدار اور دائی کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ درخواست فارم آج 9 اگست 2026 کے بعد سے پندرہ تک اس پتے پر ارسال کئے جاسکتے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع ٹانک

کیڈٹ کالج سوات کو درجہ ذیل خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں درخواست فارم 23 اگست 2026 تک اس پتے پر ارسال کئے جاسک...
09/08/2026

کیڈٹ کالج سوات کو درجہ ذیل خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں درخواست فارم 23 اگست 2026 تک اس پتے پر ارسال کئے جاسکتے ہیں ۔ پرنسپل کیڈٹ کالج سوات ۔ فون نمبر 0945731329-0945731349-0945731389

محکمہ جنگلات خیبر پختونوخواہ ضلع بنوں میں فارسٹ گارڈ کی 9خالی آسامیوں کے لئے ایٹا ویب سائٹ کے ذریعے درخواستیں طلب کرلی گ...
09/08/2026

محکمہ جنگلات خیبر پختونوخواہ ضلع بنوں میں فارسٹ گارڈ کی 9خالی آسامیوں کے لئے ایٹا ویب سائٹ کے ذریعے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ درخواست فارم 10 اگست 2026 سے 31 اگست 2026 تک ایٹا ویب سائٹ پر موجود ہوگا ۔

ضلعی عدالت ڈیرہ اسماعیل خان کو اسسٹنٹ ، کمپیوٹر آپریٹر ، سٹینو گرافر، سٹینو ٹائپسٹ ، جونئیر کلرک کی خالی آسامیوں کے لیے ...
08/08/2026

ضلعی عدالت ڈیرہ اسماعیل خان کو اسسٹنٹ ، کمپیوٹر آپریٹر ، سٹینو گرافر، سٹینو ٹائپسٹ ، جونئیر کلرک کی خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ درخواست فارم ایٹا ویب سائٹ پر مورخہ 10 اگست 2026 سے 10 ستمبر 2026 تک دستیاب ہوگا /۔

حیات میڈیکل کمپلیکس کو چارج نرس فی میل ، اور چارج نرس میل کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ درخواست فا...
07/08/2026

حیات میڈیکل کمپلیکس کو چارج نرس فی میل ، اور چارج نرس میل کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ درخواست فارم ایچ ایم سی کے پی کے ویب سائٹ پر دستیاب ہیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 16 اگست 2026 کے بجائے اب 20 ستمبر 2026 کو ہوگا ۔
06/08/2026

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 16 اگست 2026 کے بجائے اب 20 ستمبر 2026 کو ہوگا ۔

مردان۔ محکمہ صحت خیبر پختونخواہ کو ضلع مردان میں پولیو ویکسینیٹر کی 110 خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ درخواس...
05/08/2026

مردان۔ محکمہ صحت خیبر پختونخواہ کو ضلع مردان میں پولیو ویکسینیٹر کی 110 خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ درخواست فارم 20 اگست 2026 تک ایٹا ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔

Address

Khyber P
Bunerwal
17290

Telephone

+923329696789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jobs Alert:

Shortcuts

Share