Jobs Bank

Jobs Bank Information of All kind of Government JOBS, NGOs JOBs, Private Sector JOBs, Admissions, Apply etc

محکمہ بہبود آبادی ٹریننگ کورس کیلئے فی میل امیدواروں سے 08/07/2025 تک درخواستیں مطلوب ہیں۔ تمام تفصیلات ذیل کے اشتہار می...
20/06/2025

محکمہ بہبود آبادی ٹریننگ کورس کیلئے فی میل امیدواروں سے 08/07/2025 تک درخواستیں مطلوب ہیں۔ تمام تفصیلات ذیل کے اشتہار میں موجود ہیں اپلائی کیلئے اس ویب سائٹ کا وزٹ کیجئے ۔ https://rti.pwdkp.gov.pk/rti/admission

محکمہ بہبود آباد ٹریننگ کورس۔ صرف فی میل امیدوار اپلائی کرسکتے ہیں ۔  تفصیلات ذیل کے اشتہار میں موجود ہیں ۔ اپلائی کیلئے...
20/06/2025

محکمہ بہبود آباد ٹریننگ کورس۔ صرف فی میل امیدوار اپلائی کرسکتے ہیں ۔ تفصیلات ذیل کے اشتہار میں موجود ہیں ۔ اپلائی کیلئے اس ویب سائٹ پر وزٹ کیجئے۔ https://rti.pwdkp.gov.pk/rti/admission ۔ آخری تاریخ 08/07/2025 ہے

محکمہ جنگلات حکومت خیبر پختونخواہ کو اپر دیر فارسٹ کے حدود کیلئے درجہ ذیل  دس (10) عدد فارسٹ گارڈ کی خالی آسامیوں کیلئے ...
11/06/2025

محکمہ جنگلات حکومت خیبر پختونخواہ کو اپر دیر فارسٹ کے حدود کیلئے درجہ ذیل دس (10) عدد فارسٹ گارڈ کی خالی آسامیوں کیلئے ایٹا کے ذریعے 25 جون 2025 تک درخواستیں مطلوب ہیں ۔ خواہشمند اور مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے افراد ایٹا ویب سائٹ پر اپلائی کرسکتے ہیں ۔ www.etea.edu.pk

30/05/2025
سائبر کرائم کیلئے نئے ادارے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
21/05/2025

سائبر کرائم کیلئے نئے ادارے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے

ہونہار طلبا وطالبات کیلئے وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے 20 مئی 2025 تک اپلائی جاری ہے ۔ مطلوبہ تعلیم پر پورا اترنے والے ...
03/05/2025

ہونہار طلبا وطالبات کیلئے وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے 20 مئی 2025 تک اپلائی جاری ہے ۔ مطلوبہ تعلیم پر پورا اترنے والے طلبا وطالبات اپلائی کیلئے اس لنک پر کلک کریں ۔ https://laptop.pmyp.gov.pk/verifyregistration.php

حکومت خیبر پختونخواہ کے ایک سرکاری ادارے کو ڈرائیور ، نائب قاصد اور چوکیدار کے خالی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔م...
28/04/2025

حکومت خیبر پختونخواہ کے ایک سرکاری ادارے کو ڈرائیور ، نائب قاصد اور چوکیدار کے خالی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔مکمل کاغذات کے ساتھ درخواست فارم (پی او بکس نمبر 532 جی پی او پشاور ) کو مورخہ 10 مئی تک پہنچ جانی چاہئے ۔ مزید تفصیلات کیلئے اشتہار ملاحظہ کیجئے

پاکستان ائیر فورس میں میتھس ، فزکس  اور  انگلش انسٹرکٹرز کی ضرورت ہے آن لائن اپلائی 15 مئی سے 21 مئی تک   ہوگی ۔ مطلوبہ ...
28/04/2025

پاکستان ائیر فورس میں میتھس ، فزکس اور انگلش انسٹرکٹرز کی ضرورت ہے آن لائن اپلائی 15 مئی سے 21 مئی تک ہوگی ۔ مطلوبہ تعلیم پر پورا اترنے والے خواہشمند حضرات اپلائی کیلئے درجہ ذیل لنک پر کلک کریں ۔ www.joinpaf.gov.pk

Address

Mardan Road Madina Plaza 1st Floor
Bunerwal
17290

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923329696789

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs Bank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jobs Bank:

Share