Express live News HD

Express live News HD Express live news hd hi

08/12/2022

ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کا پتلہ آزاد کشمیر میں نذر آتش.

08/12/2022

Hi friend please follow this page

12/11/2022

سوات پولیس کے طرف سے اج مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیے گئے۔ ترجمان سوات پولیس

سوات: سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ریجنل پولیس آفیسر سجاد خان اور ضلعی پولیس سربراہ ذاہد نواز مروت کے جاری کردہ احکامات کے مطابق متعلقہ ایس ایچ او کے قیادت میں کیے گئے۔۔

سوات: ضلع بھر کے مختلف مقامات میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیے گئے۔
سوات: اج حدود تھانہ کانجو، شاہ ڈھیرئی، منگلور، چپریال اور ملم جبہ کے سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کیے گئے۔

سوات: ملم جبہ کے حدود میں زیر نگرانی ایس ڈی پی او حبیب اللہ خان متعلقہ ایس ایچ او کی قیادت میں ہمراہ DSB نفری اور ڈسٹرکٹ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف ملم جبہ کے علاقہ خوڑپٹے، سپینے اوبہ اور ملحقہ بانڈہ جات میں سرچ اینڈ سٹرائیک ا پریشن کیا گیا۔

سوات: بدوران سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن مجرم اشتہاری حبیب خان ولد محمدامین ساکن سپینے اوبہ کو گرفتار کیا گیا۔

سوات: دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن 100 مشکوک اشخاص کو CRVS کے زریعے جبکہ 80 گاڑیوں کو بھی VVS کے زریعے چیک کیا گیا۔
اسی طرح کرایہ داران اور ہوٹلوں کی بھی چیکنگ کی گئی ۔

سوات: سٹرائیک اپریشن کا مقصد، منشیات فروشان، مجرمان اشتہاری دیگر سنگین جرائم میں ملوث افراد کو گرفتار کرنا، امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنا، منشیات اور دیگرجرائم سے علاقہ ہذا کو پاک کرنا تھا۔۔

*ترجمان_سوات_پولیس*

12/11/2022


افسوس ناک خبر چکیسر دندے سر اگ بجھانے میں مصروف علاقہ پورن چوگا گاٶں بایٸنہ سے تعلق رکھنے والے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ر...
10/06/2022

افسوس ناک خبر
چکیسر دندے سر اگ بجھانے میں مصروف علاقہ پورن چوگا گاٶں بایٸنہ سے تعلق رکھنے والے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ریسکیو1122 شانگلہ نظام خان اگ کے بے رحم شعلوں کی گرفت میں اکر جامِ شہادت نوش کی اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ اللہ ان کی شہادت کو قبول فرماۓ اورپسماندگان کو صبرِ جمیل عطا ٕفرماۓ۔آمین😭😭😭😭

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express live News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Express live News HD:

Share