
11/08/2025
_*ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع بونیر اور پورے ضلع بونیر کیلئے اعزاز
30 جولائی 2007 سے بحیثیت وکیل اپنے پروفیشنل کیرئیر کا آغاز کرنے والے، سابقہ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع بونیر اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان سید جمیل شاہ ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کیلئے لائیسنس سپریم کورٹ اف پاکستان سے حاصل کیا۔ موصوف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع بونیر کے پہلے جونئیر وکیل ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل کیا ۔ مبارکباد*_