Chapiryal News Buner

Chapiryal News Buner beautiful places News

30.09.2025بروزمنگلدعم خبرد ڈھیری کلی مضافات ڈاگرے کے د بحت رشاد زوے ابرار پہ خق رسیدلے دے نن ماخام پہ 06.30بہ جنازہ ادا ...
30/09/2025

30.09.2025بروزمنگل
دعم خبر
د ڈھیری کلی مضافات ڈاگرے کے د بحت رشاد زوے ابرار پہ خق رسیدلے دے نن ماخام پہ 06.30بہ جنازہ ادا کیگی

خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے دموائی میں 12 سالہ شادی شدہ بچی سلیمہ بیب نے زہ ر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا...
30/09/2025

خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے دموائی میں 12 سالہ شادی شدہ بچی سلیمہ بیب نے زہ ر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، متوفیہ کی شادی 6 ماہ قبل اپنے 10 سالہ کزن انعام اللہ سے ہوئی تھی۔
اولندر تھانے کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) علی حسین نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ یہ واقعہ دموائی میں اولندر تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں 12 سالہ شادی شدہ بچی نے مبینہ طور پر زہ ریلا مادہ کھایا جس سے اس کی طبیعت خراب ہوئی اور وہ اپنی جان گنوا بیٹھی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی لیکن متوفیہ کی والدہ ل اش پوسٹ مارٹم کے لیے پولیس کے حوالے کرنے پر راضی نہیں تھیں، تاہم پولیس نے ل اش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال الپوری منتقل کرواکر پوسٹ مارٹم کرایا۔
ایس ایچ او علی حسین کا کہنا تھا کہ م وت کی اصل وجہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد معلوم ہو سکے گی کہ آیا یہ خودک شی تھی یا بچی کو منصوبہ بندی کے تحت ق تل کیا گیا ہے۔ ایس ایچ او نے بتایا کہ یہ بات تصدیق شدہ ہے کہ دونوں میاں بیوی نابالغ تھے، متوفیہ سلیمہ بیب کی عمر 12 سال اور اس کے شوہر انعام اللہ کی عمر صرف 10 سال تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ شادی غیر قانونی تھی اور بچی کی م وت بھی مشکوک ہے۔ تاہم م وت کی اصل وجہ جاننے کے لیے دفعہ 176 ضابطہ فوجداری (سی آر پی سی) کے تحت تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں ایس ایچ او نے کہا کہ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سے مشاورت کے بعد نابالغ بچوں کا نکاح پڑھانے والے مولوی (نکاح رجسٹرار) اور نکاح کے موقع پر موجود تمام افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ بچی اور لڑکے کے والدین کو بھی گرفت ار کیا جائے گا اور انصاف کو یقینی بنایا جائے گا۔

29/09/2025

I gained 1,909 followers, created 68 posts and received 833 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

*اگر آپ کی عمر 18 سے 35 سال کے درمیان ہے،**تو آپ کو یہ 15 چیزیں سیکھ لینی چاہئیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔*1. *نماز...
29/09/2025

*اگر آپ کی عمر 18 سے 35 سال کے درمیان ہے،*
*تو آپ کو یہ 15 چیزیں سیکھ لینی چاہئیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔*
1. *نماز وقت پر پڑھیں ؛* یہ دن کا سہارا ہے اور برکت کی کنجی ہے۔
2. *اپنے نفس کو قابو میں رکھیں ؛* خود پر قابو کے بغیر خواب صرف خواب رہ جاتے ہیں۔
3. *چھپ کر حرام سے بچیں ؛* آپ کے تنہائی کے اعمال ہی آپ کے اصل کردار کو ظاہر کرتے ہیں۔
4. *دوست سمجھداری سے چنیں ؛* وہی آپ کو جنت یا جہنم کی طرف لے جائیں گے۔
5. *شادی میں بلا وجہ تاخیر نہ کریں ؛* “مناسب وقت” کا انتظار اکثر فتنہ لاتا ہے۔
6. *بنیادی فقہ اور عقیدہ سیکھیں ؛* علم ایمان کو مضبوط کرتا ہے۔
7. *زبان کو قابو میں رکھیں ؛* الفاظ عمل سے زیادہ تیزی سے شفا بھی دیتے ہیں اور برباد بھی کرتے ہیں۔
8. *نگاہوں کی حفاظت کریں ؛* دل کو خواہشات اور پچھتاوے سے بچائیں۔
9. *کثرت سے صدقہ کریں ؛* مال کم نہیں ہوتا بلکہ بڑھتا ہے۔
10. *قرض سے بچیں ؛* یہ آزادی اور برکت چھین لیتا ہے۔
11. *جسم کو مضبوط رکھیں ؛* صحت امانت ہے، توانائی عبادت اور کام کو طاقت دیتی ہے۔
12. *کوئی قیمتی ہنر سیکھیں ؛* حلال روزی کمائیں، دوسروں کے محتاج نہ رہیں۔
13. *روزانہ قرآن پڑھیں ؛* ایک صفحہ بھی اللہ سے تعلق جوڑ دیتا ہے۔
14. *سفر کریں ؛* اللہ کی تخلیق کو دیکھیں، حکمت پائیں اور آرام دہ دائرہ توڑیں۔
15. *موت کو کثرت سے یاد کریں ؛* یہ آپ کی ترجیحات درست کر دیتی ہے۔

افغانی پٹھان بچہ، اتوار کی صبح کابل سے دہلی آنے والی کام ایئر کی پرواز RQ-4401 کے لینڈنگ گیئر کمپارٹمنٹ میں ایک 13 سالہ ...
23/09/2025

افغانی پٹھان بچہ، اتوار کی صبح کابل سے دہلی آنے والی کام ایئر کی پرواز RQ-4401 کے لینڈنگ گیئر کمپارٹمنٹ میں ایک 13 سالہ افغان لڑکا زندہ پایا گیا، جو قندوز سے تعلق رکھتا ہے۔ اس نے کابل ایئرپورٹ میں چپکے سے داخل ہو کر طیارے کے عقبی حصے میں خود کو چھپا لیا اور تقریباً دو گھنٹے کا خطرناک سفر طے کیا۔ دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد عملے نے اسے دیکھا اور فوراً سیکورٹی فورسز کے حوالے کر دیا۔ تفتیش میں اس نے بتایا کہ وہ صرف تجسس کی بنا پر طیارے میں سوار ہوا تھا۔ حکام نے واقعے کو نہایت غیر معمولی اور سیکیورٹی کے لیے تشویش ناک قرار دیا، کیونکہ اس طرح کے حالات میں زندہ بچ جانا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف حیران کن ہے بلکہ اس کم عمر پٹھان لڑکے کی بے مثال بہادری، حوصلے اور جرات کا مظہر بھی ہے، جو شدید سردی، آکسیجن کی کمی اور جان لیوا سفر کے باوجود زندہ سلامت پہنچا — یہ پٹھان قوم کی فطری دلیری اور مضبوط ارادے کی ایک اور روشن مثال ہے۔
Copy

23.09.2025دغم خبردڈھیری کلی برہ خجرہ کے د ارشد  او ساجد مور پہ خق رسیدلے دہ نن پہ 11بجے بہ یے جنازہ اداکی گئی
23/09/2025

23.09.2025
دغم خبر

دڈھیری کلی برہ خجرہ کے د ارشد او ساجد مور پہ خق رسیدلے دہ نن پہ 11بجے بہ یے جنازہ اداکی گئی

22/09/2025

یوفون G4G
اور ٹیلی نار پاکستان آئندہ ہفتے باضابطہ طور پر ضم ہو کر ایک ہی ٹیلی کام ادارہ بننے جا رہے ہیں، جو پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کی سب سے بڑی پیش رفت میں سے ایک ہے۔

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے تصدیق کی ہے کہ 18 ماہ کے جائزے کے بعد یہ عمل آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔

حکام نے اس انضمام میں پی ٹی سی ایل کی اسٹریٹیجک اہمیت کو اجاگر کیا ہے، جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے اس پیش رفت کو آنے والی 5G اسپیکٹرم نیلامی کی تیاریوں سے جوڑا ہے۔

ڈسکلیمر: یہ پوسٹ صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے۔ رائز اپ پاکستان کا کسی بھی ٹیلی کام کمپنی یا سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔

*📢 اہم اطلاع برائے مستحق خواتین*خوشخبریحکومت پاکستان اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے بینظیر کفالت امداد وصول کر...
20/09/2025

*📢 اہم اطلاع برائے مستحق خواتین*
خوشخبری

حکومت پاکستان اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے بینظیر کفالت امداد وصول کرنے والی مستحق خواتین کو امدادی رقوم دینے کےلیے طریقہ تبدیل کردیا ہے۔
پہلے خواتین مختلف کیمپ سائیٹ پر جاکر سارا دن دھکے کھا کر اپنی رقوم وصول کرتی تھی، لیکن اب انکو گھر بیٹھے بآعزت طریقہ سے امداد دینے کا طریقہ کار واضع کیا گیا ہے۔

اگلے ماہ سے BISP بینفیشریز کے ڈیجیٹل والٹ اکاؤنٹس کھولیں جائیں گے، یہ اکاؤنٹ بلکل آپکے جاز کیش اور ایزی پیسہ کی طرح کا ہوگا۔

۔BISP بینیفشریز کے پاس CNIC اور موبائل فون ہونا لازمی ہے۔ (یار رہے CNIC ایکسپائرڈ نہیں ہونا چاہئیے۔

اس بات کو یقینی بنائیں کہ بینیفشری کے نام پر 5 یا اس سے زائد سم نہ ہوں۔ اگر 5 یا اس سے زائد سم ہیں فوراً فرنچائز پر جاکر اضافی سم اپنے نام سے ختم کروائیں۔

۔BISP کی جانب سم بینیفشری کو مفت فراہم کی جائے گی، براہِ کرم دکان سے نہ سم خریدیں اور نہ ہی اکاؤنٹ اوپن کروائیں۔

والٹ اکاؤنٹس کے ذریعے پورے پاکستان سے رقم وصول کی جاسکتی ہے۔

*نوٹ: یہ مکمل پراسس کیمپ سائٹ پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے عملہ کی زیر نگرانی ہوگا۔*

براہِ کرم تمام خواتین اپنے CNIC اور موبائل ساتھ لائیں تاکہ والٹ اکاؤنٹس آسانی سے کھول سکے اور ادائیگیاں وقت پر ہو سکیں۔

بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

Afzal muhamand Secondary hayat Pir  baba buner me Raidio pegham fm 97.4 me sath olasi masali programChapiryal News Buner...
08/09/2025

Afzal muhamand
Secondary hayat
Pir baba buner me
Raidio pegham fm 97.4 me sath olasi masali program
Chapiryal News Buner
Muamber Khan
Civil defence buner

اطلاعِ عامعوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل، 9 ستمبر صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک امبیلہ روڈ پر پریمکس (اسف...
08/09/2025

اطلاعِ عام
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل، 9 ستمبر صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک امبیلہ روڈ پر پریمکس (اسفالٹ) کا کام کیا جائے گا۔
تمام لوگوں سے تعاون کی اپیل ہے۔
منجانب: اسسٹنٹ کمشنر مندنڑ، بونیر

08/09/2025

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chapiryal News Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share