
10/02/2024
*” واللہ العظیم “*
*اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر سمجھ کر کہو یہ چہرے مسترد ہونے کے قابل تھے*
*پھر کہتے ہیں ہمیں علماء کرام سے محبت ہے لیکن صرف مولانا فضل* *الرحمٰن سے نہیں تو یہ تو اور تھے نا*
*پھر اسے کیوں مسترد کر دیا*
*دعا کریں_ کہ اللہ تعالیٰ ہمارے* *ایمانوں کی حفاظت فرمائے ورنہ حق سچ سمجھنا تو اتنا مشکل کام نہیں 😢*😭😭😭