Iqbal Mohsin Artist

Iqbal Mohsin Artist الحمدلله ۔ لا ژوندې یم ۔ ګینې ژوند خو تر مرګه پورې زغل دې ۔
👆🙏

16/02/2025

نماز استسقاء جوړ ګراؤنډ بونېر

16/02/2025

نماز استسقاء او زمونږ عملونه 😰
دا پېغام درسره لږ واؤرۍ ۔مننې

16/02/2025

ددے بابا جان خو ډېر درد ناک آواز دے

25/01/2025
اپکو تو یہ معلوم ہے کہ بندہ ناچیز ٹیچر ہے۔۔۔لیکن اس کے ساتھ موصوف ایک نالایق ۔ ناکام اور فضول قسم کا کمزور آرٹسٹ ۔ کلکار...
11/08/2024

اپکو تو یہ معلوم ہے کہ بندہ ناچیز ٹیچر ہے۔۔۔
لیکن اس کے ساتھ موصوف ایک نالایق ۔ ناکام اور فضول قسم کا کمزور آرٹسٹ ۔ کلکار بھی ہے اب اپ آرٹسٹ کی کرداروں سے آپ واقف بھی ہونگے ۔۔۔
تو اسلیے آپ کبهی کبهی انکو مختلف روپ میں برداشت کرلیا کریں ۔۔شکراً۔
باقی والله عالم که بندہ کے دل میں مہنگائ کے باوجود اپ کیلے کتنی محبت ہے ۔۔❤🙏😊

یا اللہ کریم کسانوں کی سال بھر کی روزی گھر آنے کو ھے بے وقت اور بے موسمی بارشوں اور آندھیوں سے محفوظ فرما۔آمین
19/04/2024

یا اللہ کریم کسانوں کی سال بھر کی روزی گھر آنے کو ھے بے وقت اور بے موسمی بارشوں اور آندھیوں سے محفوظ فرما۔آمین

"جب سے آپ پیدا ہوئے ہیں، آپ اپنی محفوظ موت تک پہنچنے کے لیے زندگی سے لڑ رہے ہیں۔"
18/04/2024

"جب سے آپ پیدا ہوئے ہیں، آپ اپنی محفوظ موت تک پہنچنے کے لیے زندگی سے لڑ رہے ہیں۔"

18/04/2024

1 عزت پر کبهې سمجوته مت کرو
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار
کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
_____
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
_____

6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
________
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند بد تميز اور بهوده انداز سے باتیں مت کیجیے۔۔۔!!

Address

Buner
Bunerwal

Telephone

+923139896333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Mohsin Artist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqbal Mohsin Artist:

Share