BUNER SHEEN BAGH

BUNER SHEEN BAGH Islamia college student

یو لیبیایي ډاکټر لیکي!د ماشومتوب پر مهال چې کله هم له کوره وتم، نو مور، له دې ځایه څارلم، بیا مې چې کله د ښوونځي عمر پور...
21/07/2024

یو لیبیایي ډاکټر لیکي!
د ماشومتوب پر مهال چې کله هم له کوره وتم، نو مور، له دې ځایه څارلم، بیا مې چې کله د ښوونځي عمر پوره کړ او سهار به ښوونځي ته تللم؛ نو مور به له دې ځایه څارلم، کله چې له ښوونځي فارغ شوم، پوهنتون ته بریالی شوم؛ نو هر سهار مې مور له دې کړکۍ؛ تر هغه ځایه څارلم، چې کوم ځای پورې یې د سترګو نظر رسیده، د پوهنتون له فراغت وروسته د دندې پر مهال یې هر سهار له دې ځایه څارلم، کله مې چې مور له دې نړۍ لاړه، بیا چا له دې ځایه نه یم څارلی او نه راته څوک اندیښمن شوی.
د مور مینه یوه حقیقي مینه ده.
کاپي

18/07/2024

KalaKhela kaly Buner ao mazigary


دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے۔شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان ب...
18/06/2024

دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے۔
شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان بھاگتا ھے یہ بوجھ برداشت نہیں ہوتا پھر قسمت والے ہی اس سے بچتے ہیں
یہ جان لے کر یا جان دے کر ہی ساتھ چھوڑتی ہے.
یہ دکھ کسی دشمنی والے سے پوچھیں ۔

بات بات پہ پستول تان لینے والے چھوٹی باتوں کو بڑھاوا دینے والے زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کہ کیسے جیتے ہیں۔
زندگی جینے کا نام ہے۔
خود بھی جیو دوسروں کو بھی جینے دو
محبتیں بانٹیں، نفرتیں تو پہلے ھی بہت ہیں....!

Sheen dan buner
07/06/2024

Sheen dan buner

انتقال پر ملال! گاؤں انغاپور محلہ ناقے سے تعلق رکھنے والا باغی روز خان ولد غلام محمود خان عرف کوکا وفات پا گیا ہے انکا ن...
26/05/2024

انتقال پر ملال!
گاؤں انغاپور محلہ ناقے سے تعلق رکھنے والا باغی روز خان ولد غلام محمود خان عرف کوکا وفات پا گیا ہے انکا نماز جنازہ آج ںوقت30: 6🕙 بجے شہید ابئ ناقے میں ادا ہوگا۔ اللہّٰ پاک مرحوم کو اپنے جوارے رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔ تمام دوستوں سے دعاؤں کی اپیل کیجاتی ہے ۔ یاد رہے مرحوم عرصہ درازسے بیمار تھا۔

رات کو سب نو ساڑھے نو بجے تک سو جایا کرتے تھے ، رات دیر تک جاگنےکو نحوست تصور کیا جاتا تھا ، صبح آذان کی آواز کانوں میں ...
19/05/2024

رات کو سب نو ساڑھے نو بجے تک سو جایا کرتے تھے ، رات دیر تک جاگنے
کو نحوست تصور کیا جاتا تھا ، صبح آذان کی آواز کانوں میں گونجتی تھی اور
اُس کے بعد گھر یا ہمسایوں کے مرغے أذان دیا کرتے تھے ، گھر میں درخت
موجود ہوتا تھا اور صبح صبح چڑیوں کی آواز کانوں کو سنائی دیتی تھی ۔
گھر کے مرد نماز پڑھنے چلے جاتے تھے اور یوں دن کا آغاز بہت جلدی ہو
جاتا تھا ۔
دوپہر میں اکثر گھروں میں روٹی بنائی جاتی تھی اور ساتھ ، پودینہ ، ٹماٹر
اور پیاز کی چٹنی بنائی جاتی تھی ، اُس کے بعد ظہر کا اہتمام کیا جاتا تھا اور
پھر قیلولہ کیا جاتا تھا ، گھر میں دادا دادی کے وجود کو رحمت سمجھا جاتا تھا
اور اُن کا کہا ہوا حرفِ آخر ہوتا تھا ، محلے داروں کے دُکھ سُکھ سانجھے ہوتے
تھے اور کسی بارات یا فوتگی پہ اتحاد کا جذبہ دیکھنے کے قابل ہوتا تھا ۔
نا کوئی بیرا ہوتا تھا اور نا ہی شادی ہال ، محلے کے تمام لوگ مل کر شادی
کی ساری تیاریاں کرتے تھے اور فوتگی پہ ہمسائے بھی کئی کئی دن چولہا نہیں
جلاتے تھے ۔
پھر🧡🍁🍂🧡
دیواریں اونچی ہونا شروع ہوئیں ، درخت ختم ہوئے ، پرندے اڑ گئے ،
مرغ پولٹری فارمز میں چلے گئے اور دیواریں اتنی اونچی ہو گئیں کہ مسجد کے
لاؤڈ سپیکر کی آواز بھی کم آنے لگی ، ایک وقت میں کئی کھانے کھانے کی ٹیبل
کی زینت بننے لگے ، برکت ختم ہو گئی اور ایک گھر میں رہتے لوگ بھی ایک
دوسرے سے انجانے ہو گئے ، پرائیویسی کے نام پر علیحدہ علیحدہ رومز بن گئے
اور گھر میں رہتے ہوئے رابطے موبائلز پر ہونے لگے ، شادی ہالز میں
ہونے لگیں اور محلے میں فوتگی پر منہ دکھانے کی رسم چل نکلی ۔
کہیں سالوں کے اس سفر میں ہم نے سب کچھ کھو دیا ، پایا کچھ نہیں ۔
""ہمارے زمانے بڑے سہانے"

13/05/2024
پاکستان کا سب سے بد قسمت ننھا پرندہ....پشتو زبان میں اسکو  "چتے"  کہا جاتا ہے. 100گرام سے زیادہ گوشت اس میں نہیں ہوتا  ج...
12/05/2024

پاکستان کا سب سے بد قسمت ننھا پرندہ....
پشتو زبان میں اسکو "چتے" کہا جاتا ہے. 100گرام سے زیادہ گوشت اس میں نہیں ہوتا جو ایک نوالے کے برابر بھی نہیں مگر پھر بھی اس ننھے پرندے کو مارا جاتا ہے. شکار کا مشغلہ اپنی جگہ لیکن ان پرندوں کی نسل ختم ہونے جارہا ہے۔ اس کے شکار سے آپ کا پیٹ نہیں بھر سکتا خدا کیلئے اس قدرتی حسن کو ختم نہ کریں۔

بجلی کے مسائل بننے پر نا کسی  کی منتیں کریں اور نا ہی واپڈہ اہلکاروں کو گالیاں دیں۔نہ  انہیں برا بھلا کہیں۔ تھوڑا عقلمند...
12/05/2024

بجلی کے مسائل بننے پر نا کسی کی منتیں کریں اور نا ہی واپڈہ اہلکاروں کو گالیاں دیں۔نہ انہیں برا بھلا کہیں۔

تھوڑا عقلمندی کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں

جب بھی آپ کے علاقے میں بجلی بند ہو سب محلے والے مل کر اپنے اپنے موبائل فون سے

1. واپڈا کی ہیلپ لائن 118 پر کال کریں

2. اردو زبان کیلئے ایک دبائیں اور پھر نمائندے سے بات کرنے کیلئے زیرو 0 دبائیں

3. نمائندے سے بات ہونے پر اسے اپنے بجلی کے بل کے اوپر دائیں طرف لکھا ہوا حوالہ نمبر (Reference No) بتائیں۔ریفرنس نمبر

4. نمائندے کو بتائیں کہ آپ کے علاقے کی لائٹ اتنے گھنٹے سے بند ہے

نمائندہ آپ کی آن لائن کمپلینٹ نوٹ کرنے کے بعد آپ کے علاقے کے بجلی کے دفتر کو فارورڈ کر دے گا اور آپکو کو بذریعہ ایس ایم ایس کمپلین نمبر میسج کر دے گا

آن لائن 118 پر کی گئی کمپلینٹ پر جلد از جلد نوٹس لینا اہلکاروں کی مجبوری ہوتی ہے۔ جتنی زیادہ کمپلینٹس ہوتی ہیں، اتنی ہی زیادہ ان کی مجبوری بن جاتی ہے اور وہ فوری ایکشن لے کر بجلی بحال کر دیتے ہیں
آپکی بجلی بحال ہونے تک اور آپ کی طرف سے تسلی بخش جواب ملنے تک نمائندہ 118 مسلسل آپ سے رابطہ میں رہیے گا جب آپ نے کہنا ہے کہ ھمارا مسئلہ حل ہو گیا ہے تب وہ اوکے کرے گا

سب دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی لائٹ چلی جائے حکومت یا ادارے کو گالیاں دینے اور ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہنے کے بجائے 118 پر 2 روپے کی کال کرلیں

یہ بالکل آسان سا کام ہے ۔ایک بار آپ کر کے دیکھیں۔

دہ خیبر پختون خواہ زمیدارو تہ خواست دے چی غنم پہ کور کلی، چم او محلہ کی پہ خپل رور عزیز خرسوئ ۔پہ ڈیلرانو او منڈئ والہ م...
30/04/2024

دہ خیبر پختون خواہ زمیدارو تہ خواست دے چی غنم پہ کور کلی، چم او محلہ کی پہ خپل رور عزیز خرسوئ ۔پہ ڈیلرانو او منڈئ والہ مہ خرسوئ ۔۔۔ دغہ غنم ستاسو د صوبی نہ پنجاب تہ زی او ھلتہ پکی د فلور ملز مالکان او نور سرمایہ داران بلھا پیسی ھم گھٹی او مصنوعی قحط ھم راولی ۔ خپلہ غلہ پہ خپلہ علاقہ کی خرسوئ ۔ د پنجاب پہ زای خپل رور عزیز تہ فائدہ ورکڑئ۔۔۔👍
که مشوره مو خوخه شوه نو مخکئ ئئ شیئر کړئ

Asmani morr Elum Buner❤️
27/04/2024

Asmani morr Elum Buner❤️



Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BUNER SHEEN BAGH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share