SS International Online

SS International Online د پختونخواه د حالاتو نه خبرول او نوي داسي پروګرامونه کو

06/08/2025

سوات مینګوره ملوک اباد کښې د زمرودو کان ناست دے، یو شمیر کسان ترې لاندې شوي ریسکیو ځای ته روانه

01/08/2025

بونیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29/07/2025

🎓 𝐅.𝐒𝐜 𝟏𝐬𝐭 𝐘𝐞𝐚𝐫 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐏𝐄𝐍 – 𝐇𝐈𝐑𝐀 𝐆𝐢𝐫𝐥𝐬 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞, 𝐒𝐰𝐚𝐫𝐢 𝐁𝐮𝐧𝐞𝐫
👩‍🔬 𝐏𝐑𝐄-𝐌𝐄𝐃𝐈𝐂𝐀𝐋 | 𝐄𝐍𝐆𝐈𝐍𝐄𝐄𝐑𝐈𝐍𝐆 | 𝐂𝐎𝐌𝐏𝐔𝐓𝐄𝐑 𝐒𝐂𝐈𝐄𝐍𝐂𝐄
🎯 𝟏𝟎𝟎% & 𝟓𝟎% 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐋𝐀𝐑𝐒𝐇𝐈𝐏𝐒 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞!
📍 𝐓𝐚𝐥𝐞𝐧𝐭 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐨𝐧 𝟏𝟎𝐭𝐡 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭 (𝐒𝐮𝐧𝐝𝐚𝐲)
📚 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐒𝐞𝐚𝐭𝐬 – 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐁𝐞𝐟𝐨𝐫𝐞 𝐈𝐭’𝐬 𝐓𝐨𝐨 𝐋𝐚𝐭𝐞!
✅ 𝐓𝐫𝐮𝐬𝐭𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐧𝐜𝐞 𝟏𝟗𝟗𝟕 | 𝐄𝐦𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐆𝐢𝐫𝐥𝐬 𝐓𝐡𝐫𝐨𝐮𝐠𝐡 𝐐𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
📞 𝟎𝟑𝟏𝟎-𝟎𝟎 𝟗𝟎 𝟎𝟕𝟗 | 𝟎𝟑𝟏𝟒-𝟗𝟏 𝟒𝟗 𝟐𝟔𝟑
📍 𝐍𝐞𝐚𝐫 𝐀𝐭𝐭𝐨𝐜𝐤 𝐏𝐮𝐦𝐩, 𝐏𝐞𝐞𝐫 𝐁𝐚𝐛𝐚 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐒𝐰𝐚𝐫𝐢 𝐁𝐮𝐧𝐞𝐫
💥 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐂𝐚𝐫𝐞𝐞𝐫 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐬 𝐇𝐞𝐫𝐞!

Mashallah  congrats 🎉 Pakistan zindabad 💕
29/07/2025

Mashallah congrats 🎉 Pakistan zindabad 💕

28/07/2025

مبارک ہو congratulations 🎉 to all students, teachers and families... Educate yourself and your child 🚸.

اب قطاروں میں کھڑے ہونے اور دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیںبہت سے خدمات جیسے لائسنس بنانا، رینیو کرنا، پیدائش سرٹیفیکٹ،...
28/07/2025

اب قطاروں میں کھڑے ہونے اور دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں
بہت سے خدمات جیسے لائسنس بنانا، رینیو کرنا، پیدائش سرٹیفیکٹ، فوتگی سرٹیفیکیٹ، نکاح رجسٹریشن، طلاق رجسٹریشن جیسے بنیادی کام گھر بیٹھے دستک ایپ سے خود بھی بنوایا جا سکتا ہے
ایپ ڈاونلوڈ کریں اور خدمات کے حصول کے
لئے گھر بیٹھے درخواست دیں
App Link
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.kp_service_delivery_portal

د نهم او لسم ریزلټ  ۔۔۔بونېر والا دې د سنټینیل ماډل های سکول ډګر بونېر نه خپل ریزلټس بیا تر لاسه کړي۔
24/07/2025

د نهم او لسم ریزلټ ۔۔۔
بونېر والا دې د سنټینیل ماډل های سکول ډګر بونېر نه خپل ریزلټس بیا تر لاسه کړي۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے۔ سوات، باجوڑ، بونیر، کوہستان ا...
23/07/2025

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے۔ سوات، باجوڑ، بونیر، کوہستان اپر، اپر چترال اور شانگلہ میں کئی مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایت جاری، ایمرجنسی کی صورت میں ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کریں۔ پی ڈی ایم اے

دریائے برندو میں پانی کا بھاؤ انتہائی زیادہ  ہے لہٰذا دریائے برندو کے کنارے یا نزدیک آبادی والے لوگ محفوظ ہوجائے شکریہتف...
21/07/2025

دریائے برندو میں پانی کا بھاؤ انتہائی زیادہ ہے لہٰذا دریائے برندو کے کنارے یا نزدیک آبادی والے لوگ محفوظ ہوجائے
شکریہ

تفصیلات کے مطابق آج شدید بارشوں کے باعث ضلع بونیر کے مختلف علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، جس کے نتیجے میں کئی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے اور بعض مقامات پر پلوں کی بندش کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر سعود خان کی ہدایات پر بونیر پولیس کی بھاری نفری متاثرہ علاقوں میں تعینات کردی گئی ہے تاکہ عوام کو بروقت مدد فراہم کی جا سکے اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھا جا سکے۔ پولیس اہلکار جگہ جگہ موجود ہیں اور شہریوں کو محفوظ راستے فراہم کرنے میں مصروف عمل ہیں۔

ڈی پی او بونیر سعود خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں اور بجلی کے کھلے تاروں یا گیلے کھمبوں کے قریب نہ جائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

تمام ایس ایچ اوز، انچارج چوکیات اور انچارج ٹریفک اپنے اپنے علاقوں میں عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ اس مقصد کے لیے تمام سرکاری مشینری کو مکمل طور پر استعمال میں لایا جا رہا ہے جبکہ بجلی کے گرنے والے پولز کی مرمت بھی جاری ہے۔ شہریوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنے کے لیے مساجد میں اعلانات بھی کیے جا رہے ہیں۔

بونیر پولیس کی جانب سے شہریوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن یا ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔

21/07/2025

Address

Bunerwal
19220

Telephone

+923478016383

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SS International Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SS International Online:

Share