News Updates KPK

News Updates KPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Updates KPK, Media/News Company, Bunerwal.

16/05/2025
30/04/2025
07/04/2025

صدر ضلعی پریس کلب بونیر مختار خان بونیر پولیس کی جانب سے ڈی آر سی بونیر کیلئے منعقدہ سیمینار میں ڈی آر سی کو درپیش مشکلات اور بہتری کیلئے تجاویز پیش کرتے ہوئے ۔

15/02/2025
28/07/2024

متحدہ ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر کا اہم اجلاس زیر صدارت صدر مختار خان منعقد ہؤا
اجلاس میں پریس کلب بونیر کے معاملات پر تفصیلی بحث کی گئی اور اس حوالے سے حتمی فیصلے کیے گئے
،
تمام ممبران نے متفقہ طور پر قرارداد پاس کی اور عہد کیا کہ بونیر پریس کلب پر ہمارا حق ہے اور اپنا حق حاصل کرنے کیلے کسی بھی حد تک جانے سے گریز نہیں کریں گے ،

اب مزید اس معاملے میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور اپنا حق ہر صورت حاصل کرینگے۔

متحدہ ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر

16/07/2024

ڈی پی او بونیر شاہ حسن خان نے خود انٹیلیجنس بیسڈ سرچ آپریشن کی قیادت کی۔

ڈی پی او بونیر شاہ حسن خان کو تقریباً ایک سال ضلع بونیر میں بحیثیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہوا ہے اور اس دوران جب بھی کوئی آپریشن منعقد ہوا ہے

انہوں نے خود فرنٹ سے لیڈ کیا ہے اور اپنے فورس کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا ہے جو کہ قابل ستائش بات ہے کیونکہ جب فورس کا سربراہ خود موجود ہوتا ہے تو پورے فورس کا مورال بلند ہوتا ہے اور وہ پھر قوم اور ملک کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے

آپریشن کے دوران ڈی ایس پی سی ٹی ڈی صادق شاہ ایس ڈی پی او ڈگر امجد خان ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر شیر ولی خان ایس ایچ او پیربابا و ایس ایچ او ڈگر سمیت مختلف انٹیلیجنس اداروں کے نمائندگان وآفیسران نے حصہ لیا تھا۔

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Updates KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share