Buner Times

Buner Times "Your voice matters, let's be heard"

04/08/2026

سوات بورڈ
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل بروز بدھ 5 اگست صبح 11 بجے ہوگا۔۔۔

نویں جماعت کے 97 ہزار 950 میں سے 57 ہزار 847 طلباء پروموٹ ہوئے، 40 ہزار سے زائد طلباء  دسویں جماعت یں پروموٹ نہ ہوسکے، ب...
04/08/2026

نویں جماعت کے 97 ہزار 950 میں سے 57 ہزار 847 طلباء پروموٹ ہوئے، 40 ہزار سے زائد طلباء دسویں جماعت یں پروموٹ نہ ہوسکے، بورڈ انتظامیہ

02/08/2026

#کبل #سوات
پولیس کانسٹیبل کی جذبات ........
آخر یہ کیوں ہو رہا ہے اور کب تک ؟؟؟؟

TopFans Iiui School Buner Campus Imran Khan Buneri Buner Cricket Shabir Naama Watch Hameed Anjum

02/08/2026

سوات یې بیا په وینو سور کو 💔💔.
خدایہ دا پختون دشمن تباہ وبرباد کے


TopFans Shabir Naama Watch Buner Badshah A Iiui School Buner Campus Buner Cricket

02/08/2026

سوات: کبل پولیس اسٹیشن دھماکے میں شہدا کی تعداد 13 ہوگئی، 20 افراد زخمی

سوات: کبل پولیس اسٹیشن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں شہدا کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔

آر پی او ملاکنڈ فدا حسن شاہ کے مطابق شہدا میں 5 پولیس اہلکار اور 8 شہری شامل ہیں۔

آر پی او کے مطابق دھماکے میں مجموعی طور پر 20 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں 14 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

TopFans Shabir Naama Watch Iiui School Buner Campus Buner Badshah A

30/07/2026
بیشونئی میں مسجد شہداء کے تعمیر کے دوران زخ*می ہونے والا دیر سے تعلق رکھنے والا نوجوان مزدور ڈگر ہسپتال میں دوران علاج ز...
26/07/2026

بیشونئی میں مسجد شہداء کے تعمیر کے دوران زخ*می ہونے والا دیر سے تعلق رکھنے والا نوجوان مزدور ڈگر ہسپتال میں دوران علاج زخ*موں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں*ب*حق..

اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں..

23/07/2026

بونیر میں لینڈ سلائیڈنگ، ریسکیو 1122 ہائی الرٹ

بونیر: تحصیل ڈگر کے علاقے گوکند کوٹ گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ (زمین کھسکنے) کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

ریسکیو 1122 بونیر کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نوید خان کی ہدایات پر ضلع بھر کے تمام ریسکیو اسٹیشنز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اہلکار، ریسکیو گاڑیاں اور ضروری مشینری کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

ریسکیو حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ متاثرہ علاقوں اور ڈھلوانوں کے قریب جانے سے گریز کریں، غیر ضروری سفر نہ کریں، کسی بھی قسم کی دراڑ، پتھر گرنے یا زمین کھسکنے کی علامات نظر آنے پر فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں، جبکہ بچوں کو بھی ایسے علاقوں سے دور رکھا جائے۔

ریسکیو 1122 نے شہریوں سے کہا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر 1122 پر رابطہ کریں۔

23/07/2026

#اہم #اطلاع
درہ گوکند سے شدید سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔ تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ ندی نالوں، پلوں اور نشیبی علاقوں سے فوری طور پر دور رہیں۔ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور اپنی و اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
براہِ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکیں۔

یہ میسج ابھی ابھی ایک دوست نے بھیجا
برائی مہربانی احتیاط کیجئے

Amraiz Khan TopFans Shabir Naama Watch Imran Khan Buneri Iiui School Buner Campus

موبائل صارفین کے لیے بُری خبر: ٹیلی کام کمپنیوں (جاز، زونگ، یوفون وغیرہ) کا موبائل پیکجز کی قیمت میں 33 فیصد تک اضافے کا...
23/07/2026

موبائل صارفین کے لیے بُری خبر: ٹیلی کام کمپنیوں (جاز، زونگ، یوفون وغیرہ) کا موبائل پیکجز کی قیمت میں 33 فیصد تک اضافے کا فیصلہ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے منظوری دے دی

TopFans Shabir Naama Watch Buner Cricket Syed Wajid Ali Buner Badshah A Iiui School Buner Campus Young Baloch Jr

Address

Bunerwal
19290

Telephone

+923329177707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buner Times:

Shortcuts

Share