Buner TV

Buner TV Buner Tv
ایک ایسا پیج جو آپکے دل کو خوش کردیں۔ اسلامی واقعا? بونیر کے تازہ تریں خبروں اور اپڈیٹس کے بونیرٹی وی کا آپیشل پیج
لائک کریں۔ شکریہ

ضرور پڑھیے!*ایک ضروری اصلاح*کفارِ قریش نے بہت سے گالیوں سے بھرے اشعار لکھے..جن میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ...
04/12/2020

ضرور پڑھیے!
*ایک ضروری اصلاح*
کفارِ قریش نے بہت سے گالیوں سے بھرے اشعار لکھے..
جن میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کرنے کی کوشش کی گئی تھی..
مگر وہ اشعار ہم تک نہیں پہنچے..
کـــــیوں؟؟
کیونکہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے وہ شعر..
نا ہی یاد کیئے..
اور نا ہی آپس میں شیئر کیئے.
اس طرح سے وہ سارے اشعار فنا ہو گئے.
ﺁﺝ ﮐﻞ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ..
ﮔﺴﺘﺎﺧﺎﻧﮧ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﻔﺎﺭ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﭘﮭﯿﻼ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ..
اور وہ یوں کہ:
ﮐﻔﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﮔﺴﺘﺎﺧﺎﻧﮧ خاکہ یا ﺗﺼﻮﯾﺮ بناتے ہیں..
پھر اس ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﻟﮑﮫ ﺩیتے ہیں ﮐﮧ:
"لکھنے یا بنانے والے پہ ﻟﻌﻨﺖ بھیج ﮐﺮ ﺁﮔﮯ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ"۔

ﺍﺏ ﮐﻔﺎﺭ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺧﺘﻢ
اور مسلمانوں کا شروع ہو جاتا ہے..
اس کے بعد ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻟﻌﻨﺖ بھیجنے ﮐﮯ ﭼﮑﺮ میں ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮتے ہیں ﮐﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﮏ ﯾﮧ ﮔﺴﺘﺎﺧﺎﻧﮧ ﻣﻮﺍﺩ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎتا ہے۔
حـــــــــــــل:
کوئی بھی ﮔﺴﺘﺎﺧﺎﻧﮧ ﺧﺎﮐﮧ ﯾﺎ تصویر یا ﻓﻠﻢ ﮐﺎ ﭨﮑﮍﺍ..
ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﺁﭖ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ..!!
ﺗﻮ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ..
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نقشِ قدم پر چلیں..
بغیر دیکھے
بغیر ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ کیئے..
ﻓﻮﺭﺍ ﺍﺳﮯ ﮈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ.
لعنتی تو لعنتی ہے..
اس کو ﻟﻌﻨﺖ بھیجنے سے کیا ﻓﺮﻕ ﭘﮍے گا ؟؟
البتہ ہماری بیوقوفی کی وجہ سے گستاخانہ مواد کی دنیا بھر میں تشہیر ہو جاتی ہے..
اور کفار کا مقصد پورا ہو جاتا ہے۔
ہمیں ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍیسا ﻣﻮﺍﺩ آگے مزید share کرنے کے بجائے..
اسے HIDE یا DELETE کردیں.
اور اس آئی ڈی کو رپورٹ کر دیا کریں۔
شکریہ

نمک خرامہ افغانان
27/10/2020

نمک خرامہ افغانان

27/10/2020

اللہ اکبر،،،،،،، اللہ اکبر،،،،،،،،اللہ اکبر

دہشت گردوں کے عزائم خاک میں مل گئے ۔۔ مدرسے میں دھماکے کے کچھ ہی گھنٹے بعد دوبارہ طالب علم آیا اور آذان دی ۔۔ مدرسے کے درودیوار اللہ اکبر کی صداوں سے گونجنے لگیں۔
اللہ تیری بادشاہت ہمیشہ قائم رہے گا۔تیرا دن سچا ہے۔تو افواج پاکستان کی اس جنگ میں مدد فرما۔

دھماکے کے بعد مسجد کی صفائی ، نماز ظہر با جماعت ادا کر دی گئی۔دشمنوں دیکھ لو آپ نہ ہمارے حوصلے پست کر سکتے اور نہ ہمیں ڈ...
27/10/2020

دھماکے کے بعد مسجد کی صفائی ، نماز ظہر با جماعت ادا کر دی گئی۔

دشمنوں دیکھ لو آپ نہ ہمارے حوصلے پست کر سکتے اور نہ ہمیں ڈرا سکتے ہو۔
وہی مسجد جس میں دشمنوں نے دھماکہ کرکے معصوم بچوں کا نشانہ بنایا۔ الحمداللہ اسی مسجد نماز عصر باجماعت ادا کی گئی۔

27/10/2020

پاکستان کے حالات خراب کرنے کے لئے دشمنوں طاقتوں نے 3 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی ہے۔جو پاکستان میں انتشار کے لئے استعمال ہو گی۔سیاسی پارٹیوں کو بھی یہ فنڈنگ دی گئی یے.بم دھماکے ،ہائیبرڈ وار فئیرز کے سارے ٹولز میں استعمال ہو گی۔

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
26/10/2020

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

 بائیکاٹ مہم میں حصہ لیجئیے اور فرانس کے سفیر کو پاکستان سے بےدخل کریں۔ ہمیں ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عز...
25/10/2020


بائیکاٹ مہم میں حصہ لیجئیے اور فرانس کے سفیر کو پاکستان سے بےدخل کریں۔ ہمیں ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت ناموس اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہے۔

18/10/2020

Address

Bunerwal, Khyber Pakhtunkhwa
Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share