Jui Ambila Dara Mandanr Buner

Jui Ambila Dara Mandanr Buner ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علمائے اسلام تحصیل مندنڑ ضلع بونیر

09/05/2026
09/05/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع بونیر کی تحصیل مندنڑ میں مرکزی امیر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی ظالمانہ شہادت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
کارکنانِ جمعیت نے ثابت کردیا کہ وہ اپنے اکابرین اور علماءِ حق کی حرمت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتے۔
جمعیت علماء اسلام نے آج تاریخ رقم کر لیا
جمعیت علماء اسلام بونیر ہر مشکل گھڑی میں ملتِ اسلامیہ کی توانا آواز بن کر میدان میں کھڑی رہی ہے، اور اپنے قائدین و اکابرین کے دفاع میں ہمیشہ صفِ اول کا کردار ادا کرتی رہے گی۔

جمعیت علماء اسلام ضلع بونیر کی پانچ تحصیلوں میں مرکزی امیر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر شیخ الحدیث مولانا...
09/05/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع بونیر کی پانچ تحصیلوں میں مرکزی امیر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی ظالمانہ شہادت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
کارکنانِ جمعیت نے ثابت کردیا کہ وہ اپنے اکابرین اور علماءِ حق کی حرمت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتے۔
جمعیت علماء اسلام نے آج تاریخ رقم کر لیا
جمعیت علماء اسلام بونیر ہر مشکل گھڑی میں ملتِ اسلامیہ کی توانا آواز بن کر میدان میں کھڑی رہی ہے، اور اپنے قائدین و اکابرین کے دفاع میں ہمیشہ صفِ اول کا کردار ادا کرتی رہے گی۔

03/03/2026

بارود کی بو یا امن کی خوشبو؟

03/03/2026
20/02/2026

ویلڈن ضلعی جماعت جمعیت علمائے اسلام (JUI) بونیر
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی ٹیم طرف سے ضلع بونیر میں تقریباً 680 مستحق خاندانوں کے لیے تقریباً 20 ملین روپے مالیت کے رمضان راشن پیکج تقسیم کیے گئے۔ اس نیک اقدام کا مقصد غریب اور ضرورت مند افراد کی مدد کرنا تھا تاکہ وہ بھی رمضان المبارک کی برکتوں سے فائدہ اٹھا سکیں۔
ہم تمام کارکنان، رضاکاروں اور مخیر حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر میں حصہ لیا۔ اللہ تعالیٰ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے اور اس خدمت کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲

20/02/2026

تقریبا 680 خاندانوں کیلئے تقریبا 20 ملین روپے کے رمضان راشن پیکج تقسیم۔

20/02/2026

تقریبا 680 خاندانوں کیلئے تقریبا 20 ملین روپے کے رمضان راشن پیکج تقسیم۔

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Ambila Dara Mandanr Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share