بابر نواز ایم این اے بن گیا چاھے فارم 47پر جعلی ہی سہی مگر اس بزرگ سے جس نے وعدہ کیا وہ اس کو روزگار تو کیا ہسپتال دیکھنے تک بھی نہ آیا عمران خان کی ایک بات یاد آتی ھے کہ یہ لوگ آپ کو کیڑے مکوڑے بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں مگر افسوس کہ عوام اس بات کو سمجھنے سے قاصر ھے ہماری دعا ھے اللہ تعالی ان بزرگوں کو صحت دے آمین
31/08/2026
New Deal
31/08/2026
Tarbela Dam
29/08/2026
نیپال میں شدید سیلاب کے باعث غازی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بجلی بند رہے گی۔تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
🙄
29/08/2026
خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک سونیے 😍
28/08/2026
سوکرا کا ٹرانسفارمر پھر شور مچانے لگا کسی بھی ٹائم بند ہونے کا خدشہ
Be the first to know and let us send you an email when Ghazi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.