Voice of Burewala

Voice of Burewala Burewala is an administrative subdivision (tehsil) of Vehari District in the Punjab province of Pakistan. The city of Burewala is the headquarters of the tehsil

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَعاشق رسولﷺ میرے استاد محترم شوکت علی ڈوگر صاحب سابقہ سینٸیر ساٸنس ٹیچر ایم س...
04/04/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
عاشق رسولﷺ میرے استاد محترم شوکت علی ڈوگر صاحب سابقہ سینٸیر ساٸنس ٹیچر ایم سی ماڈل ہاٸی اسکول بورےوالا رضاۓ الہی سے وفات پاگٸے ہیں نماز جنازہ کل (05-04-2023)صبح شہر والے قبرستان میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

بورے والہ۔۔کالج روڈ مغل نیوز کے زیر اہتمام سگریٹ نوشی کے حوالہ سے آگاہی واک میں شرکت
16/10/2022

بورے والہ۔۔کالج روڈ مغل نیوز کے زیر اہتمام سگریٹ نوشی کے حوالہ سے آگاہی واک میں شرکت

10/08/2022

,*واٹس ایپ اور فون کالز کے نئے مواصلاتی اصول کل سے لاگو ہوں گے:-*
یاد رکھیے پولیس جب گرفتار کرتی ہے تو احترام سے نہیں کرتی

01. تمام کالیں ریکارڈ کی جائیں گی۔
02. تمام کال ریکارڈنگ محفوظ ہو جائیں گی۔
03. واٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر اور تمام سوشل میڈیا کی نگرانی کی جائے گی۔
04. جو نہیں جانتے ان کو بتائیں۔
05. آپ کے آلات منسٹری سسٹم سے منسلک ہوں گے۔
06. محتاط رہیں کہ کسی کو غلط پیغام نہ بھیجیں۔
07. اپنے بچوں، بھائیوں، رشتہ داروں، دوستوں، جاننے والوں کو بتائیں کہ آپ ان کا خیال رکھیں اور سوشل سائٹیں ش*ذ و نادر ہی چلائیں۔
08. سیاست یا موجودہ حالات پر حکومت یا اداروں کے بارے میں اپنی کوئی پوسٹ یا ویڈیو نہ بھیجیں۔
09. فی الحال کسی سیاسی یا مذہبی موضوع پر پیغام لکھنا یا بھیجنا جرم ہے... ایسا کرنے سے بغیر وارنٹ گرفتاری ہو سکتی ہے۔
10. پولیس نوٹیفکیشن جاری کرے گی... پھر سائبر کرائم... پھر کارروائی ہوگی، یہ بہت سنگین ہے۔
1 آپ سب، گروپ ممبرز، ایڈمنسٹریٹر،... برائے مہربانی اس معاملے پر غور کریں۔
12. محتاط رہیں کہ غلط پیغام نہ بھیجیں اور سب کو بتائیں اور موضوع پر توجہ دیں۔
13. براہ کرم اسے شیئر کریں۔

گروپوں کو زیادہ ہوشیار اور چوکنا ہونا چاہیے۔

*گروپ ممبران کے لیے واٹس ایپ کے بارے میں اہم معلومات...*

*واٹس ایپ پر معلومات:*
*1۔ ✔ = پیغام بھیجا گیا*
*2۔ ✔✔ = پیغام پہنچ گیا*
*3۔ دو نیلے ✔✔ = پیغام پڑھا گیا*
*4۔ تھری بلیو = حکومت نے پیغام کا نوٹس لے لیا*
*5۔ دو نیلے اور ایک سرخ - گورننس + حکومت آپ کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے*
*6۔ ایک نیلا اور دو سرخ = حکومت تحقیقات کر رہی ہے، آپ کی معلومات*
*7۔ یاور ✔✔✔ = حکومت نے آپ کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے، اور آپ کو جلد ہی عدالتی سمن موصول ہوں گے۔*

06/08/2022

السلام علیکم

اگلے 9 روز کی تفصیلی پیشگوئی.

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے ملک میں شروع ہوگا. جو 14 اگست تک جاری رہے گا- جسے دو اسپیلز میں تقسیم کیا جاسکتا ہے. ایک سلسلہ آج سے 8 اگست تک جبک دوسرا 9 سے 14 اگست تک دوسرے سلسلے کی شدت زیاده ہوگی. دونوں سے مجموعی طور پر ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں-

دونوں کی تفصیل پیش خدمت ہے-

سندھ

صوبے میں آج سے نئے سلسلے کا آغاز ہوگا. جو 8 تک پھر 9 سے 13 اگست تک پھر اس سے زیاده شدت کی بارشیں متوقع ہے-
آج سے 14 اگست کے دوران کراچی حیدر آباد ٹنڈو محمد خان بدین اسلامکوٹ میرپور خاص سانگھڑ دادو ٹھٹھہ نواب شاه نوشہرو فیروز تھرپارکر ٹنڈو آدم عمرکوٹ جامشورو سجاول ٹنڈو الہ یار مٹیاری لاڑکانہ شکارپور خیرپور سکھر گھوٹکی پنوعاقل قمبر شدادکوٹ جیکب آباد کشمور ڈهرکی اور کندھکوٹ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں-
آج کہیں کہیں یا چند مقامات پر بلخصوص مشرقی علاقوں میں بارش ممکن ہے پہلے سلسلے کی زیاده شدت 6 سے 8 بلخصوص 6 اور 7 اگست کو ہوگی جس دوران بیشتر اضلاع میں بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ممکن ہے اور جنوبی سندھ میں چند ایک مقامات پر نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں. دوسرے سلسلے سے 9 سے 13 اگست کے دوران اکثر علاقوں میں بارشیں اور کہیں کہیں پر موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں- دوسرے سلسلے سے جنوبی سندھ بلخصوص جنوب مشرقی سندھ اور ساحلی پٹی پر بعض مقامات پر شدید بارش کے امکانات دکھائی دے رہے ہیں.

پنجاب

آج سے 14 اگست کے دوران مجموعی طور پر اسلام آباد راولپنڈی اٹک منڈی بہاؤلدین چکوال سیالکوٹ جہلم کلرسیدان سرگودھا نورپورتھل نارووال گجرانوالہ گجرات حافظ آباد خوشاب میانوالی شیخوپوره لاہور ننکانہ صاحب فیصل آباد قصور پاکپتن میاں چنوں اوکاڑہ چنیوٹ لیہ جھنگ بھکر ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ میلسی بڈیره غازی خان ہہاولپور حاصل پور ملتان مظفرگڑھ بہاولنگر راجنپور فورٹ منرو تونسہ وہاڑی تونسہ شریف رحیم یار خان خانیوال اور لودھراں سمیت صوبے کے اکثر اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ارشوں کا امکان ہے-
ضروری تفصیل
پہلے سلسلے سے یعنی آج سے 8 اگست کے درمیان جنوبی مشرقی اور بالائی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کہیں کہیں بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش ممکن ہے وسطی اور مغربی پنجاب میں بھی کہیں کہیں بارش ممکن ہے دوسرے سلسلے یعنی 9 سے 14 اگست کے دوران صوبے کے اکثر علاقوں میں اچھی بارشیں اور کہیں کہیں کہیں موسلادھار بارشیں متوقع ہیں جس سے بعض علاقوں میں نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں-

آزاد کشمیر

آج سے 14 اگست کے دوران مظفر آباد باغ راولاکوٹ نیلم لیپہ میرپور بھمبھر ببرنالہ کہوٹہ کوٹلی دادیال پلندری گڑھی دوپٹہ پونچھ سمیت آزاد کشمیر کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے یا روزانہ کی بنیاد پر بارش کے امکانات ہیں پہلے سلسلے سے چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ممکن ہے جبکہ 9 سے 14 اگست کے دوران موسلادھار بارشیں کہیں کہیں متوقع ہیں-

خیبرپختونخوا

آج سے نیا سلسلہ شروع ہوگا جو 8 تک کمزور شدت کے ساتھ کہیں کہیں اثر انداز ہوگا پھر 9 سے 14 اگست تک کچھ زیاده شدت کی بارشیں متوقع ہیں-
آج سے 9 اگست کے دوران
پشاور مالاکنڈ باجوڑ دیر چارسده ہری پور مردان دروش بونیر کوہستان کاکل کوہاٹ پاراچنار بٹگرام چترال چار باغ ہنگو شانگلہ صوابی ایبٹ آباد سوات کالام تھل بنوں ڈیره اسماعیل خان لکی مروت میران شاه سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع کے کہیں کہیں پر یا چند مقامات پر جبکہ 10 سے 14 اگست کے دوران کہیں کہیں یا اکثر مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے- 9 سے 14 اگست کے دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ممکن ہے-

بلوچستان

نیا سلسلہ 6 سے 9 تک مشرقی بلوچستان میں جبکہ 10 سے 14 اگست کے دوران مختلف علاقوں پر اثر انداز ہوگا.
6 سے 14 اگست کے دوران جھل مگسی ڈیره بگٹی کوہلو بارکھاں لسبیلا خضدار آواران سونمیانی اورماڑه اوتھل نصیر آباد جعفر آباد سبی سمیت بیشتر مشرقی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش متوقع ہے. 6 سے 9 تک چند مقامات پر جبکہ 10 سے 14 اگست تک کہیں کہیں موسلادھار بارش بھی ممکن ہے- 10 سے 14 اگست کے دوران ژوب سبی مسلم باغ قلعہ عبد الللہ لورالائی ہرنائی پسنی واشک گوادر تربت پنجگور کوئٹہ زیارت چمن پشین خاران قلات سمیت شمالی جنوبی اور کچھ وسطی بلوچستان کے بھی بیشتر اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے-
صوبے میں 10 سے 14 اگست کے دوران پھر سے ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے. مکران ڈویژن کے مشرقی علاقوں میں ایک دو مقامات پر شدید بارش ہوسکتی ہے-

گلگلت بلتستان

6 سے 9 کے دوران چند مقامات پر جبکہ 10 سے 14 اگست کے دوران کہیں کہیں بارش متوقع ہے-

یہ ایک طویل مدتی تفصیلی پیشگوئی ہے جس میں معمولی تبدیلی ہوسکتی ہے.
اپڈیٹ کا سلسلہ وقتأ فوقتآ جاری رہے گا.

ہم ﺻﺮف ﭘﯿﺸﻨﮕﻮﺋﯽ ﮨﯽ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ . ﺑﺎﻗﯽ ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺮﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮐﯽ ﭘﺎﮎ ﺫﺍﺕ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺟﻮ ﺍﺳﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﻮ ﮔﺎ . بے شک وه ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﭘﺮ ﻗﺪﺭﺕ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ .
وائس آف بورے والہ

04/08/2022
29/07/2022

عورت صرف ایک مرد کیلئے ہے دوسرے کے پاس نہیں جا سکتی اگر ایک سے زیادہ لوگوں کو ملنے سے عورت کے اندر زہر پیدا ہو جاتا ہے اور وہ
ایڈز + AIDS
غیر مسلمز کی حرکتیں دوسرے کو برباد کرنے کی ہیں؛

یاد رکھیں زنا موت ہے وہ بھی ایڈز کی صورت میں؛
اسے لازمی پڑھیں اور شیئر کریں

اپنے بچوں کو اس لعنت سے بچائیں برائیوں کو جڑھ سے نکالنے میں مہیم کا حصہ بنیں؛

یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھے کی طرف ہمارے سکولز اور کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہا ھے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو! پڑھو!
پاکستان آج کل دنیا کا سب سے ذیادہ PORN(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے۔
جب کے ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے۔
دنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پہ متحد ہو چکے ہیں۔

یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے x ویڈیوز کے معاشرے پر بداثرات؛
1: بےاولاد افراد کا بڑھ جانا
2: دماغی کینسر
3: طلاق کا بڑھ جانا
4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانا
اور کم عمری میں بالغ ہو جانا
ہم جب شوشل میڈیا کے زریعے
ڈیم بنوا سکتے ہیں
موبائل لوڈ پر ٹیکس ختم کروا سکتے ہیں
زینب کو انصاف دلوا سکتے ہیں
شوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفر کی چلنے و الی مہم بند کروا سکتے ہیں
تو
ہم تمام پورن سائٹس پاکستان میں ہمیشہ کے لیے بند کروا سکتے ہیں۔

آج سے پہلے اس چیز کو سلطان صلاح دین ایوبی نے مکمل بند کیا تھا
قران پاک میں ارشاد ہے جس کا مہفوم ہے؛
ً تم جن کی مشاہبت اختیار کرو گے انہی کے ساتھ شمار کے جاؤ گے ً
کیا پتا آپ کا ایک فارورڈ میسج آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دے۔
ہمارا مقصد:
تمام P**n سائٹس پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کرنا ہے.

**n_Websites_in_Pakistan

هم لوگ هر روز گنھٹے 24 Mobile استعمال کرتے هیں آج اس کام کے لیے بھی استعمال کرو اس Message کو تب تک Forward اور SHARE کرتے جاؤ جب تک گندی فلمیں مکمل طور پر پاکستان میں Block نہ
ہو جاٸیں۔

جو جو ایسا چاہتے ہیں وہ یہ POST اپنے سارے GROUPS میں شئیر کریں۔
فرض سمجھ کر کم از کم 20 گروپوں میں شئیر کریں

Bhaio Behno Islam ky lye zaror share karna Social Media pe;

WhatsApp
IMO
Twitter
Facebook

آٶ مل کر آج یہ کام کریں
اپنی نسل کا مستقبل سنواریں
پاکستان کو گندگی سے پاک کریں۔

Facebook کی ہر ID پر یہ پر یہ میسیج ضرور ہونا چاہیئے
جو ایسا نہیں چاہتا وہ بیشک اسے Share نہ کرے وہ چاہتا ہے کہ ہماری نسل اس گندگی کی دلدل سے نہ بچے۔

مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے
اگر ایسا ہو جاۓ تو بہت سی براٸیوں سے ہمارا ملک بچ سکتا ہے۔
اور ہمارے نبیؐ اور ہمارا رب ہم پر راضی ہو سکتا ہے
یہ اہم پیغام خدا را خود بھی پڑھئیے اور دوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے اور اپنی قوم وامت پر رحم کیجئیے۔ شکریہ!
Voice of Burewala

*بیکریریز پر چھٹی کی پابندی ختم محکمہ لیبر نے  وضاحتی نوٹفکشین جاری کردیا* ڈیپارٹمنٹل سٹورز میں قائم بیکریوں پر اطلاق نہ...
01/07/2022

*بیکریریز پر چھٹی کی پابندی ختم محکمہ لیبر نے وضاحتی نوٹفکشین جاری کردیا*

ڈیپارٹمنٹل سٹورز میں قائم بیکریوں پر اطلاق نہیں ہوگا۔ محکمہ لیبر

بیکریریز اور کنفشریز کو ہفتے میں ایک دن چھٹی کی پابندی سے مبرّا قرار دے دیا گیا

*سیکرٹری لیبر لیاقت علی چٹھہ نے نوٹفکشین جاری کردیا*

26/06/2022
آج آزاد کشمیر کی تاریخ کا سنہری فیصلہ الحمدللہ گستاخ رسول کو سزائے موت دینے کا فیصلہعدالت نے سنا دیاALHAMDULILAH❤️
26/06/2022

آج آزاد کشمیر کی تاریخ کا سنہری فیصلہ
الحمدللہ
گستاخ رسول کو سزائے موت دینے کا فیصلہ
عدالت نے سنا دیا
ALHAMDULILAH❤️

بورےوالا (آن لائن ) پرائیویٹ ہاوسنگ کالونی کے بااثر مالک نے  کالونی کے درمیان میں سے گزرنے والے سرکاری  کھال کو بند کر د...
14/06/2022

بورےوالا (آن لائن ) پرائیویٹ ہاوسنگ کالونی کے بااثر مالک نے کالونی کے درمیان میں سے گزرنے والے سرکاری کھال کو بند کر دیا کھال بند ہونے سے نواحی گاؤں کے رہائشی کاشتکاروں کی زیر کاشت فصلیں تباہ ہوگئیں ۔کالونی مالک نے اپنے غیر قانونی عمل کے خلاف آواز اٹھانے والے کاشتکاروں کے خلاف تار وکھاد چوری کا جھوٹا مقدمہ درج کر وادیا ۔متاثرہ افراد کا بااثر ک کالونی ما لک کے خلاف 203ای بی کے رہائشی کاشتکاروں سلامت علی۔ محمد منیر۔محمد شبیر ۔محمد خالد۔ ۔ذوالفقارعلی ۔شوکت ۔ارشاداحمد۔ محمد شہباز اور دیگر نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔تحصیلدار چوہدری محمد اسحاق نے بتایا کہ سرکاری کھال بند کرنے کے خلاف درخواست پر قانونی کاروائی کررہے ہیں کھال بند کرنا جرم ہے

06/06/2022

بورے والا() سول سوسائٹی نیٹ ورک بورے والہ کی جانب سے بھارت میں بے جے پی کے گماشتوں کی جانب سے گستاخی رسول کی ناپاک جسارت کرنے کے خلاف شدید احتجاج، بھارت کے اس شرمناک اقدام کے خلاف پوری مسلم امہ کو احتجاج کرنا ہوگا اور اس ناپاک جسارت کرنے والوں کے خلاف عالمی اسلامی قوانین کی روشنی میں سخت سے سخت سزا کا مطالبہ کرنا ہوگا سول سوسائٹی نیٹ ورک کے پیٹرن انچیف شیخ شہزاد مبین،کنوینئر عبدالروف چوہدری،ڈپٹی کنوینئر چوہدری اصغر علی جاوید،سیکرٹری کوآرڈینیشن سید زاہد حسین مشہدی،پروفیسرمجید اکبر،پروفیسر جاوید اقبال،پروفیسر کرامت شکیل،ملک فرقان یوسف،چوہدری احتشام داود،حافظ جنید احمد شیخ،عدیل مقصود،محمد شیر خاں کھچی،مسعود عابد،ندیم انجم سندھو،چوہدری کاشف اقبال،چوہدری آفتاب احمد،چوہدری محمد ناصر،ساجد اکرم بھٹی، میاں محمد اشرف،جاوید عباس،شاہد ندیم بھٹی اور دیگر ارکان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حرمت پر کسی بھی مذہب کی جانب سے کوئ آنچ نہیں آنے دیں گے اور جب تک شان رسالت میں گستاخی کرنے والے مودی حکومت کے گماشتوں کو کیفر کردار تک نہیں پہنچایا جاتا کوئی بھی عاشق رسول چین سے نہیں بیٹھے گا انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فی الفور بھارت سے تجارتی پالیسی کو منسوخ کرکے مودی اور او آئی سی کو واضح پیغام دے کہ پاکستان کے کروڑوں عاشقان رسول کے جذبات مجروح کرنے والے ملعونوں کو ایسی کڑی سزا دے جس سے آئندہ کسی کو یہ ناپاک جسارت کرنے کی ہمت نہ ہو

Address

Defence Block Burewala
Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share