Leeza Sarfraz

Leeza Sarfraz I'm a fashion designer. Please 🙏 Follow My Page. visit My Parlour.

ہاتھ میں نیزا لئے گھوڑا دوڑاتا یہ شخص نواب عطا محمد خان ہے۔ جو 80 سال کی عمر تک گھوڑے کی پیٹھ پر رہا ۔ دیکھنے میں ایک سف...
28/02/2023

ہاتھ میں نیزا لئے گھوڑا دوڑاتا یہ شخص نواب عطا محمد خان ہے۔ جو 80 سال کی عمر تک گھوڑے کی پیٹھ پر رہا ۔ دیکھنے میں ایک سفاک نواب لگتا تھا مگر عملاً ایسا نہیں تھا۔ ساری زندگی گھڑ دوڑ ، نیزہ بازی اور مشرقی روایات کے بہت بڑے فداکار رہے۔ ایچی سن اور آکسفورڈ کے زمانہ طالب علمی میں کلاس کی حد تک کوٹ پتلون پہنا اس کے علاوہ پوری زندگی شلوار قمیض اور پگ کے سوا کچھ نہ پہنا۔ خودجدی پشتی نواب ہی نہ تھے بلکہ نواب آف کالا باغ کے داماد بھی تھے۔ امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی۔ کنیڈا،ساؤتھ افریقہ اور بھارت میں گھڑ سواری کے عالمی مقابلوں میں شرکت کے لئے گئے تو اسی وضع قطع میں گئے۔

آکسفورڈ سے گریجویشن میں گولڈ میڈلسٹ ہوگئے تو کانووکیشن میں اسی وضع قطع کے ساتھ پہنچ گئے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈریس کوڈ کا اصول پیش کرکے لباس بدلنے کا کہا تو انکار کردیا۔ منیجمنٹ نے کہا

"اگر یہی پہنے رکھنا ہے تو پھر ڈائس پر آکر ملکہ معظمہ سے گولڈ میڈل نہیں لینے دیا جائے گا"

جواب دیا

"تو نہ دیں گولڈ میڈل مگر لباس تو یہی رہے گا"

تقریب کے دوران میڈلز لینے والے طلبہ میں ان کا نام بھی پکارا گیا تو یہ اپنی نشست پر کھڑے ہوگئے اور ملکہ کو مخاطب کرکے کہا

"میں یہاں پنڈال میں موجود ہوں، لیکن منیجمنٹ کہتی ہے کہ اپنے قومی لباس میں ڈائس پر مت آنا"

ملکہ ایلزبتھ نے جواب دیا

"اگر یونیورسٹی کا اصول یہی ہے تو پھر میں پنڈال میں آکر آپ کو گولڈ میڈل دے دیتی ہوں"

اور یوں طالب علم عطامحمد خان کو گولڈ میڈل دینے ملکہ اس کی سیٹ پر آئیں۔
ہمیں مولوی کی بات تو ہضم نہیں ہوتی، سو ہمارے ذہنی غلام پچھلے سال اکیاسی برس کی عمر میں انتقال کر جانے والے نواب عطا محمد خان مرحوم سے ہی کچھ سیکھ لیں۔اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے اور درجات بلند کرے آمین۔
واللہ اعلم
منقول

26/02/2023

کوئی انسان کسی انسان کے بنائے گئے سانچے میں کبھی ڈھل ہی نہیں سکتا،
طبیعتوں کا فرق انسانی فطرت ہے، البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار ہے۔

26/02/2023

*اے موت کتنی وفا ہے تجھ میں میں آج آزمانا چاہتی ہوں زندگی نے بہت رلایا ہے مجھے تیرا ساتھ ملے تو میں زندگی کو رُلانا چاہتی ہوں موت کی کتنی اچھی عادت ہے ایک جھٹکے میں گِلے شکوے بھلا دیتی ہے کسی کو نیند آئے یا نہ آئے اُس سے بھی گہری نیند سُلا دیتی ہے موت نے چُپکے سے نہ جانے کیا کہا اور زندگی خاموش ہو کر رہ گئی زہر پینے سے کہا موت آتی ہے مرضی خدا کی بھی چاہیے موت کیلئے *
*_♡---ثناء---♡_*

22/02/2023

" یااللّٰہ! ہمیں دُنیا کے چکروں سے نکال،

اور خانہ کعبہ کے چکر نص" یااللّٰہ! ہمیں دُنیا کے چکروں سے نکال،

اور خانہ کعبہ کے چکر نصیب فرما"

22/02/2023

the kapil sharma show,kapil sharma comedy,kapil sharma show funny,kapil sharma,kapil sharma show 2023,kapil sharma latest,the kapil sharma show new season,kapil sharma special,kapil comedy,best moments of kapil sharma,kapil sharma show new,kapil sharma show full episodes,kapil sharma comedy scenes,the kapil show

,funny ,funny ,funny ,funny ,funny ,funny ,funny ,funny ,funny ,funny ,new ,funny #2023,funny ,funny #2023,fail ,funny #2023,funny ,best ,funny ,funny ,funny ,roblox ,funny ,funny ,funny ,funneh,funny

22/02/2023

show Funny

beautiful picture of the day ❤❤❤
22/02/2023

beautiful picture of the day ❤❤❤








22/02/2023

Address

Lahore
Mandi Burewala

Telephone

+923458746593

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leeza Sarfraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Leeza Sarfraz:

Share

Category