10/01/2024
فری لانسرزکی سہولت کیلئے 10 ہزار ای روزگارسینٹرز کے قیام کا اعلان
"نگراں حکومت میں وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے کامیاب ترین 4 ماہ رہے. چار ماہ کی مختصر مدت میں ایس آئی ایف سی کی بھرپور معاونت سے اقدامات ممکن ہوسکے." ڈاکٹر عمر سیف