
21/11/2023
شکر الحمداللہ
نعیم میڈیکل کیئر کے مایہ ناز ڈاکٹر”ڈاکٹر حافظ محسن صاحب”اورنعیم میڈیکل کئیر کے مینجنگ ڈائریکٹر”ڈاکٹرنعیم”کی سرپرستی میں403/E,Bمیں کامیاب فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔جس میں 120 سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا۔جس میں الٹراساؤنڈ اور فری میڈیسن دی گیئں اور فری HB ٹیسٹ کیا گیا۔ہم اللہ کاشکراداکرتے ہیں کہ نعیم میڈیکل کئیر کے تجربہ کار اسٹاف نے اپنی پوری ذمہ داری اداکی۔۔۔۔