Vehari Gujjar News وہاڑی گجر نیوز

Vehari Gujjar News  وہاڑی گجر نیوز Vehari gujjar news

07/11/2025

بورے والا 417 ای بی اور 419 ای بی کے درمیان رسہ کشی کا میچ(وہاڑی گجر نیوز )پر کل ایک بجے لائیو دکھایا جائے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔

07/11/2025

اقرار الحسن کی بورے والا سٹی پریس کلب امد۔سٹی پریس کلب کی نئی بلڈنگ دیکھ کر اقرار الحسن حیران رہ گئے

بورے والا 417 ای کے فٹ بالر مبشر صدی گجر سے ڈی ایس پی بورے والا رانا عمران مصافحہ کر رہے ہیں   ۔اور گفتگو کر رہے ہیں ۔۔۔...
07/11/2025

بورے والا 417 ای کے فٹ بالر مبشر صدی گجر سے ڈی ایس پی بورے والا رانا عمران مصافحہ کر رہے ہیں ۔اور گفتگو کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سب انسپکٹر حسن ممتاز گجر  ایس ایچ او تھانہ کسووال تعینات ۔ذرائع ۔
07/11/2025

سب انسپکٹر حسن ممتاز گجر ایس ایچ او تھانہ کسووال تعینات ۔ذرائع ۔

اقرار الحسن بورے والا پہنچ گئے ۔بورے والا قائد اعظم سٹیڈیم میں سپورٹس گالا میں شرکت کریں گے ۔کل417 ای اور 419 ای بی کی ٹ...
07/11/2025

اقرار الحسن بورے والا پہنچ گئے ۔بورے والا قائد اعظم سٹیڈیم میں سپورٹس گالا میں شرکت کریں گے ۔کل417 ای اور 419 ای بی کی ٹیموں کے درمیان رسہ کشی کا میچ۔ ہو گا ۔دوسرا میچ 419 اور 455 کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان فائنل ہوگا ۔۔419 کی جانب سے چینی گجر رسہ کشی اور فٹ بال کے کپتان ہوں گے اور 417 کی جانب سے بشارت علی گجر رسہ کشی کے کپتان ہوں ۔شائقین رسہ کشی کا میچ دیکھنے کے لیئے بے تاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ضلع وہاڑی کو اسلحہ سے پاک کرنے کا 15 روزہ الٹی میٹم، قانونی کاروائی سے بچنے کے لئے شہری غیر قانونی اسلحہ جمع کروانے کے ل...
07/11/2025

ضلع وہاڑی کو اسلحہ سے پاک کرنے کا 15 روزہ الٹی میٹم، قانونی کاروائی سے بچنے کے لئے شہری غیر قانونی اسلحہ جمع کروانے کے لئے تھانہ ساہوکا پہنچ گیا۔ ایس ایچ او تھانہ ساہوکا راؤ یاسر نواز نے قانون کی پاسداری پر شہری کا شکریہ ادا کیا

ضلع وہاڑی کو اسلحہ سے پاک کرنے کا 15 روزہ الٹی میٹم، قانونی کاروائی سے بچنے کے لئے شہری غیر قانونی اسلحہ جمع کروانے کے ل...
07/11/2025

ضلع وہاڑی کو اسلحہ سے پاک کرنے کا 15 روزہ الٹی میٹم، قانونی کاروائی سے بچنے کے لئے شہری غیر قانونی اسلحہ جمع کروانے کے لئے تھانہ ٹھینگی پہنچ گیا۔ ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی طاہر چوہان نے قانون کی پاسداری پر شہری کا شکریہ ادا کیا

07/11/2025

Address

Burewala

Telephone

+923007595417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari Gujjar News وہاڑی گجر نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share