Real News

Real News Real news official page.

06/10/2022

بے شک عزت اور ذلت اللّٰہ دیتا ہے، کینیڈا کی یونیورسٹی میں کرپشن پر لیکچر دیتے ہوئے پروفیسر نےمثال دینے کے لیے نواز شریف کی ویڈیو بڑی سکرین پر چلا دی. دنیا جان گئ، افسوس ہم نہ جان سکے.
شکوہ ان سے نہیں شکوہ تو ان کے سپورٹرز سے ہے، جن کا کوئی نظریہ ہی نہیں، جن کو اپنی طاقت کا اندازہ ہی نہیں بس غلامی کی کمزور ترین رسی سے بندھے شیر شیر کیے جا رہے ہیں.
میں ان سے شکوہ بھی نہ کرتا مگر کیا کروں یہ لوگ حصہ ہیں اس معاشرے کا.
ان کی مثال اس گدھے جیسی ہے جو پیچھے بندھا ہوتا ہے جو ہمیشہ پیچھے ہی کھینچتا ہے.
میرے الفاظ سخت ہو سکتے ہیں مگر بے معنی نہیں. اس درد کو محسوس کرنے کے لیے محب وطن ہونا بہت ضروری ہے.
Mr.Bhatti

06/10/2022

شوکت خانم دنیا کے ممتاز ہسپتالوں میں دوسرے نمبر پر اور توہین ان کی ہوتی ہے جو انصاف فراہم کرنے میں دنیا کے 130 نمبر پر ہیں.
بے شک عمران خان نے ایک اور بڑا اعزاز ملک پاکستان کے نام کیا.
ہمیں آپ پے مان ہے اور فخر ہے کہ ہم آپ کے سپورٹرز ہیں
ویلڈن

یہ بڑی شرم کی بات ہے چوکیدار
02/10/2022

یہ بڑی شرم کی بات ہے چوکیدار

30/09/2022
Yeah...
27/09/2022

Yeah...

ہم سب نے اس تصویر کا ایک رخ دیکھا کہ شہباز، مریم، دیگر لوگوں کی آڈیو لیک ہو گئی. اور واویلا کر دیا، جبکہ یہ لوگ اس قابل ...
27/09/2022

ہم سب نے اس تصویر کا ایک رخ دیکھا کہ شہباز، مریم، دیگر لوگوں کی آڈیو لیک ہو گئی. اور واویلا کر دیا، جبکہ یہ لوگ اس قابل بھی نہیں کہ ان کی بات کر کے ٹائم ضائع کیا جاتا.
تصویر کا رخ بہت خطرناک ہے,
دراصل سوچنے کی بات یہ ہے کہ آڈیو وزیراعظم ہاؤس سے لیک ہوگئی، 8gb ڈیٹا۔ اور اس سے ذیادہ خطرناک چیز کہ وہ آڈیو برائے فروخت ہے ڈارک ویب پے.
یہ سوالیہ نشان ہے سیکیورٹی اداروں پے، یہ سوالیہ نشان ہے isi پے، یہ سوالیہ نشان ہے نااہل حکومت پے، یہ سوالیہ نشان ہے ایجنسیوں پے.
سوال تو یہ ہے کہ کیا پاکستان ایٹمی طاقت رکھنے والا ملک اتنے غیر محفوظ ہاتھوں میں ہے؟

مفرور، چور اور مجرم اسحاق پاکستان ایئر فورس کے طیارے پے اپنے ملک سے پاکستان پہنچ گیا. کہاں ہیں وہ غم وغصہ کا اظہار کرنے ...
27/09/2022

مفرور، چور اور مجرم اسحاق پاکستان ایئر فورس کے طیارے پے اپنے ملک سے پاکستان پہنچ گیا.
کہاں ہیں وہ غم وغصہ کا اظہار کرنے والے؟
دراصل یہ پاکستان کے نظامِ عدل پے زور دار تمانچہ ہے، جو انصاف فراہم کرنے میں 120 نمبر پر ہیں اور توہین عدالت ایسے لگاتے ہیں کہ دنیا میں ان سا پارسا کوئی نہیں. یہ وہ کرپٹ سسٹم ہے جس سے اکیلا لڑ رہا ہے.

PIA has been sold to Qatar airways for 5 billions $.  Reason in first comment..👇
25/09/2022

PIA has been sold to Qatar airways for 5 billions $.

Reason in first comment..👇

17/09/2022

بے شرم لوگ

Well played....
13/09/2022

Well played....

The champions are back home 🇱🇰 🏆



(📸: Ishara S Kodikara/AFP)

13/09/2022

ایک چور کی ماں مادرملت کیسے ہو گئی؟ اگر مادرملت ہوتی تو کورئیر ہو کے آتی؟ اور آج اسی کا بیٹا وطن عزیز پاکستان کا پرچم سرنگوں کرے گا اور ملکہ کا افسوس کرنے بھی جائے گا. خود تو غلام ہیں ہی قوم کو بھی غلام در غلام کا درس دے رہے.

Address

Shah Faiz Park Street 4
Burewala

Telephone

+923171717210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Real News:

Share