کیا ہم اپنے مقامی طوطے کو ناپید ہونے سے بچانے کیلئے کوئی اقدامات کر سکتے ہیں؟
کیا ہم اپنے مقامی طوطے کو ناپید ہونے سے بچانے کیلئے کوئی اقدامات کر سکتے ہیں؟
آج مجھے ایک آسٹریلین لوری کیٹ ملا جو زندہ تو تھا لیکن جیسے آخری سانسوں پر ہو.... وایلڈ لائف کے بر وقت رسپانس سے میں اس کی زندگی بچانے میں کامیاب ہو گیا... 🌹.
ہمیں اپنے مقامی طوطے کو بچانے کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں. آپ کی کیا رائے ہے کمنٹ میں ضرور بتائیں. شکریہ 🌹
بورے والا میں جدید خرگوش فارم پر ایک نظر ڈالیں
بورے والا میں جدید خرگوش فارم پر ایک نظر ڈالیں.
وڈیو اچھی لگے تو ضرور شئیر کریں 👍
آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ 💕
YouTube Channel Link: https://www.youtube.com/c/BeeBaCh
لال کبوتر 😍💕
ماشاء اللّٰہ 😍
وڈیو اچھی لگے تو ضرور شئیر کریں 👍
آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ 💕
ماشاء اللّٰہ 💕✅
ایسا شوق کوئی کوئی ہی کرتا ہے.. ❤️💯✔️
.✅ریسنگ کبوتروں پر ایک نظر ڈالیں
ریسنگ کبوتروں پر ایک نظر ڈالیں....بہترین سیٹ اپ..✅🌹
بہت ہی خوبصورت پرندے 🌷🕊️
آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ 🌷❤️
اسیل کا سیٹپ
اسیل کا بہترین سیٹپ لگانے کا طریقہ.. ✅
وڈیو پسند آۓ تو لائیک اور شئیر ضرور کریں 💯
آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ 💕🌹
قدرت بہت خوبصورت ہے...💓
قدرت بہت خوبصورت ہے...💓
اگر آپ متفق ہیں فطرت خوبصورت ہے تو کمنٹ کریں..💚
آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ💓
سب سے بڑا اور مشکل مقابلہ.. جس میں آپ کو کبوتر پکڑنا ہوتا ہے.. 🌹✊🕊️
اگر کسی نے آج سے پہلے یہ مقابلہ دیکھا ہے تو کمنٹ باکس میں کمنٹ کر کے اپنی رائے دیں... اور باقی دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ اپنی رائے دیں.. شکریہ ❤️
دشمنی کی وجہ سے ڈیزل ڈال کر دھواں سے سارے پرندے مار دۓ.. ظالموں نے.. 😥😭😭.. ایک اور بھائی کا شوق خراب کر دیا کچھ کمینے انسانوں نے حد ہے ویسے یار کیوں کرتے ہو ایسا ان بے زبانوں کا کیا قصور ؟؟
ویڈیو میں دیکھے کہ کیسے امریکی لوگ، #فالکن🦅 کو پکڑتے ہیں.. 🦅
ویڈیو اچھی لگے تو لائیک کمنٹ اور شئیر ضرور کریں 🙏💕
آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ 💓