Ghulam Farid News One Burewala Official

Ghulam Farid News One Burewala Official بورےوالا کی عوام رہے گی ہر خبر سے لمحہ بہ لمحہ با خبر صر?

09/09/2025

Burewala flood situation in satlujh River live on Newsone....correspondent Ghulam farid khichi

07/09/2025

satlujh River flood burewala

07/09/2025

TLP
سیلابی صورت احوال بورےوالادریاے ستلج میں اونچے درجے کی بے رحم موجوں نے لوگوں کےہزاروں آشیانے چھین لیے ہزاروں ایکٹر فصلیں ختم کر دیں لوگوں شدید مشکلات میں ڈال کر بھی تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں بے سہارا متاثرین کے لیے۔مصیبت کی اس گھڑی میں تحریک لبیک پاکستان میں متاثرین کی مدد کیلیے پیش پیش ۔۔۔نیوزون کی لائیو کوریج ۔۔۔رپورٹر غلام فرید کھچی

06/09/2025

*دریاے ستلج میں مزید بڑا ریلہ ۔محکمہ فوڈ کی نااہلی ۔پانی گریڈ اسٹیشن کی طرف بڑھنے ۔۔۔۔دیکھیے نیوز پر صرف لائیو کوریج میں ۔۔۔رپورٹر غلام فرید کھچی*

06/09/2025

*بورےوالا عاشقان رسول ﷺ کی جانب جامع مسجد غلہ منڈی سے بارہ ربیع الاول کا مرکزی جلوس بر آمد مصطفے ﷺ مرحبا مرحبا سرکار ﷺ کی آمد مرحبا کے نعرے بلند کیےجاہے ہیں درودوسلام کی صدائیں بلند کی جا رہی ہیں جلوس اپنے روائیتی راستوں پر گامزن ہے نیوزون کی لائیو کوریج۔۔۔رپورٹر غلام فرید کھچی*

06/09/2025

*بورےوالا کینال گارڈن سے عاشقان رسول ﷺ کی جانب جامع مسجد انوار مدینہ سے بارہ ربیع الاول کا جلوس بر آمد مصطفے ﷺ مرحبا مرحبا سرکار ﷺ کی آمد مرحبا کے نعرے بلند کیےجاہے ہیں درودوسلام کی صدائیں بلند کی جا رہی ہیں جلوس اپنے روائیتی راستوں پر گامزن ہے جلوس میں بچے بڑ بوڑھے کثیر تعداد میں شریک ہیں پروفیسر علامہ قاری طیب طاہر صاحب کی نیوزون سے خصوصی گفتگو۔۔۔رپورٹر غلام فرید کھچی*

06/09/2025
05/09/2025

جشن ولادت با سعادت کی وسیب نیوز پر لائیو کوریج

05/09/2025

جشن ولادت با سعادت

05/09/2025

دریاے ستلج کی بورےوالا میں تباہ کاریاں مسلسل بڑھنے لگیں ہیں آج پھر ایک ریلہ بورےوالا کے مقامات سے گزر رہا ہے جو تباہی مچاتا ہوا مزید آبادیوں کو لپیٹ میں لے رہا ہے پولیس کے جوان بھی لوگوں کی جان ومال کی حفاظت کیلیے بر رحم موجوں کو چیرتے ہوے عوام کو ریسکیو کرنے میں مصروف ہیں آٹھ مقامات پر کشتیوں کی مدد سے گھیرے متاثرین کو نکالا جا رہا ہے ڈی پی او محمد افضل نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا ہے ریسکیو آپریشن میں امدادی کاروائیوں کا جائزہ لیا ....نیوزون کی لائیو کوریج رپورٹر غلام فرید کھچی

04/09/2025

بورےوالا مبینہ پولیس مقابلہ ۔۔نیوزون کی بریکنگ ۔۔رپورٹرغلام فرید کھچی

04/09/2025

*نیوزون کی لمحہ بہ لمحہ نان سٹاپ لائیو کوریج مین سٹریم پرائم بلیٹن میں بورےوالا سے سیلاب متاثرین کی آواز بلند کرنے میں صف اول میں دریاے ستلج کے سیلاب نے سینکڑوں بستیاں اجاڑ دی کسانوں کی ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ کر دی کسان فصلوں کی بربادی اور کسان جانوروں کے چارے کی قلت پر شدید پریشان ہیں پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر ملک زوالفقار علی اعوان کی نیوزون سے لائیو گفتگو رپورٹر غلام فرید کھچی*

Address

Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Farid News One Burewala Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category