Anmol Prinday

Anmol Prinday Documentres, Biographies, Tourisms, General Knowledge, Heavy Equipment,

06/09/2025
06/09/2025

🛑پاکستان کے وہ گاؤں جو 1971 میں انڈیا نے چھین لیے

اربوں روپے لوٹنے والے جرنیل یہ علاقہ کب واپس لیں گے ۔

05/09/2025

‏*ہم شکل آپ نے 2 افراد اکثر دیکھے ہونگے مگر آج ہم آپکو اکٹھے 3 ہم شکل بھائی دیکھاتے ہیں جنہیں آپ خود دیکھ کر حیران پریشان ہو جائیں گے۔*

31/08/2025

*یہ دیکھنا باقی تھا۔۔۔۔۔*

🚨 _پنجاب کے شہر فیصل آباد میں لڑکی بائیک لے اڑی۔_

30/08/2025

بچوں کی طرح سمجھایا تھا کسی درویش نے

پنجاب میں دریاؤں میں پانی کی آمدورفت کی تازہ صورتحال:دریائے راوی میں شاہدرہ لاہور کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب...
28/08/2025

پنجاب میں دریاؤں میں پانی کی آمدورفت کی تازہ صورتحال:

دریائے راوی میں شاہدرہ لاہور کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی، ہیڈ قادر آباد پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار

دریائے ستلج میں ہیڈ گنڈا سنگھ والا (قصور) کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار

Address

Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol Prinday posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share