Tez Bosal News

Tez Bosal News دنیا بھر کی خبریں تیز بوسال نیوز پر

انا للہ و انا الیہ راجعون!!چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں جنکی نمازجنازہ آج سہہ ...
08/08/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون!!
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں جنکی نمازجنازہ آج سہہ پہر 4 بجے انكے آبائی علاقے ضلع بونیر میں ادا کی جائے گی۔

🚨بریکنگ: مغربی یمن میں فوجی جھڑپوں میں شدت میدانی رپورٹس کے مطابق یمنی فورسز اور سعودی اتحاد کے حمایت یافتہ کرائے کے جنگ...
08/08/2026

🚨بریکنگ: مغربی یمن میں فوجی جھڑپوں میں شدت
میدانی رپورٹس کے مطابق یمنی فورسز اور سعودی اتحاد کے حمایت یافتہ کرائے کے جنگجوؤں کے درمیان الخوخہ کے شمالی محاذوں پر شدید جھڑپیں جاری ہیں۔

*🚨بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید*راولپنڈی، پشاور: سکیورٹی فورسز کی ...
08/08/2026

*🚨بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید*

راولپنڈی، پشاور: سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کارروائیوں کے دوران 10 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک کیپٹن مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن حمزہ اکرم جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے بہادری سے لڑے اور شہید ہو گئے، 27 سالہ کیپٹن حمزہ اکرم کا تعلق ضلع نارووال سے تھا

*📢پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا آج سے غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان**🚨آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج بروز 8 اگست...
08/08/2026

*📢پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا آج سے غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان*

*🚨آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج بروز 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔*

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے پیر کو ٹرانسپورٹ اتحاد کو اجلاس کے لیے طلب کیا ہے۔

حکومت سے ملاقات کے لیے ٹرانسپورٹ اتحاد کی کمیٹی بنادی ہے، اجلاس کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کے اعلان تک ہڑتال جاری رہے گی، ملک شہزاد اعوان

سی سی ڈی پولیس مقابلہ پولیس کانسٹیبل  اویس کو اغوا کرنے والا انعام وینس پولیس مقابلے میں ہلاک ، سرگودھا
08/08/2026

سی سی ڈی پولیس مقابلہ
پولیس کانسٹیبل اویس کو اغوا کرنے والا انعام وینس پولیس مقابلے میں ہلاک ، سرگودھا

04/08/2026

گڈز ٹرانسپورٹ کا 8 اگست سے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان، ملک بھر میں اشیاء کی ترسیل کو مکمل بند کردیں گے، گڈز ٹرانسپورٹرز

04/08/2026
01/08/2026

*🚨اسلام آباد میں موسلادھار بارشوں کے بعد راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے*

*🔥راول ڈیم میں پانی کی سطح 1748.30 فٹ تک پہنچنے پر سپل ویز کھولے گئے ہیں، حکام*

Address

Busal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tez Bosal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share