18/08/2026
اور آپ ڈیلی روٹین میں میک اپ کے بغیر اس پرائمر کو چہرے پر لگائیں۔تو اتنی پیاری نیچرل سی فریش ہائیڈریٹنگ look دے گا۔۔اور پورز لائنز بھی blur کر دے گا۔۔۔نیچرل no make up look کے لیے بہترین ہے یہ۔۔۔کسی بھی میک اپ فاونڈیشن کے بغیر اگر استعمال کرنا چاہییں تو بھی بہترین ہے یہ پرائمر۔۔۔
پرائمر ایک میک اپ پروڈکٹ ہے۔۔۔جن لوگوں کو مسئلہ ہوتا ہے کہ جتنی بھی اچھئ فاونڈیشن استعمال کر لیں سکن پر ایڈجسٹ نہیں ہوتی۔۔سکن پر ابھری ابھری لگتی ہے۔۔۔کچھ دیر میں ہی فاونڈیشن پھٹ جاتی ہے۔۔۔میک اپ خراب ہو جاتا ہے جلدی لانگ لاسٹنگ نہیں ہوتا ۔۔۔تو اسکی سب سے بڑی وجہ کہ لوگوں کو میک اپ سٹیپ میں پرائمر کا آئیڈیا ہی نہیں ہوتا۔۔۔
فیس واش کریں۔۔اور dry کر کے ۔۔پورے چہرے پر اچھے سے پرائمر کو لگا دیں۔۔ایک دو منٹ انتظار کریں تاکہ یہ پرائمر تھوڑا جذب ہو جائے سکن میں پھر میک اپ کر لیں پراپر۔۔۔
یہ پرائمر سکن کو ہائیڈریٹ کر دے گا۔۔۔
اسکے بعد سکن کے پورز فائن لائنز یا جھریوں کو blur کر دے گا۔۔۔۔اگر آپکی سکن ٹون ان ایون ہے ریڈ ہے تو کلر correctr کا کام کر کے سکن کلر کو ایون کر دے گا۔۔۔
اسکے اپلائی کا یہ فائدہ ہوگا کہ سکن بالکل سموتھ ہو جائے گی۔۔۔سافٹ ہو جائے گی۔۔اسکے بعد فاونڈیشن مکھن کی طرح اپلائی ہوگی۔۔۔اور سب سے بڑا فائدہ کہ میک اپ لانگ لاسٹنگ ہوگا 12 گھنٹے تک ہلے گا بھی نہیں۔۔
کیونکہ یہ پرائمر میک اپ کو سیمنٹ کی طرح پکا کر دیتا ہے سکن پر۔۔۔
بہترین پرائمر ہے بس استعمال کر کے دیکھیں۔۔۔آپ ذرا نوٹ کریں ایک تصویر میں فاونڈیشن کے باوجود فائن لائنز پورز سب نظر آرہے ہیں۔۔کیونکہ فاونڈیشن فائن لائنز اور پورز کے اندر گھس جاتی ہے۔۔اسکے علاوہ میک اپ ابھرا ہوا ہے بالکل۔۔کیکی ہے۔۔پیچیز بنے ہوئے ہیں۔۔
لیکن دوسری سائیڈ پر پرائمر کی وجہ سے میک اپ بالکل سموتھ look دے رہا ہے۔۔۔اتنا زیادہ فرق آجاتا ہے۔۔۔