Gaon Se Parliament Tak

Gaon Se Parliament Tak Awaam ki awaaz, sirf aap tak.

08/08/2026

انجینئر ولی محمد راہموں کے ساتھ ایک خصوصی پوڈکاسٹ، جس میں تھر کے مسائل، تھر کی سیاست اور وہاں کے لوگوں کی آواز پر سادہ اور کھل کر گفتگو کی گئی۔

ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔

01/08/2026

🎙️ سیاست، ترقی اور عوام — ایک بےباک اور فکر انگیز گفتگو۔

انجینئر ولی محمد راہیمون کے ساتھ خصوصی نشست، جہاں ہم نے تھر، سیاست، ترقی، عوامی مسائل اور مستقبل سے متعلق اہم سوالات پر کھل کر بات کی۔

یہ صرف ایک جھلک ہے… مکمل انٹرویو جلد آ رہا ہے۔

📌 Gaon Se Parliament Tak
🔔 پیج کو فالو کریں اور اپنی رائے ضرور شیئر کریں۔

Happy Birthday to our valued team member and dedicated crew of Gaon Se Parliament Tak. Wishing you success, happiness, a...
26/07/2026

Happy Birthday to our valued team member and dedicated crew of Gaon Se Parliament Tak. Wishing you success, happiness, and many more achievements ahead. Dileep Lakhani

تھر، کوئلہ، سیاست اور جدوجہد.........."گرم ریت سے بجلی پیدا کرنے والے ماہر کی کہانی!"جلد آ رہا ہے,انجینئر ولی محمد رحیمو...
19/07/2026

تھر، کوئلہ، سیاست اور جدوجہد..........
"گرم ریت سے بجلی پیدا کرنے والے ماہر کی کہانی!"
جلد آ رہا ہے,انجینئر ولی محمد رحیمون کے ساتھ ایک دلچسپ اور معلوماتی گفتگو۔

Engr Wali Muhammad RahimoonAftab RahimoonAftab Rahimoon

17/07/2026

کیا تھر کے عوام کو ان کی رائلٹی اور حقوق مل رہے ہیں؟ یا یہ صرف وعدوں کی سیاست ہے؟

🤔 آپ کے خیال میں ہمارا اگلا مہمان کون ہے؟کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇
15/07/2026

🤔 آپ کے خیال میں ہمارا اگلا مہمان کون ہے؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇

10/07/2026

اقتدار آنے جانے کی چیز ہے، مگر کردار ہمیشہ برقرار رہنا چاہیے۔
میں نے کل بھی اقتدار کو اپنی جوتی کی نوک پر رکھا تھا، اور آج بھی اپنی جوتی کی نوک پر ہی رکھتا ہوں۔
میرے لیے عزت، کردار اور اصول ہر اقتدار سے بڑھ کر ہیں۔ Team Abdul Razzaq Rahimoon MPA Team MPA Abdul Razzaq Rahimoon

Address

Tharparkar
Chachro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaon Se Parliament Tak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share