Sudaas Nasharyat

Sudaas Nasharyat سیف ڈیجیٹل گرافکس

23/07/2026

پوٹری
*اگر اللہ چاہے تو پرندے بھی ہاتھیوں کو شکست دے سکتے ہیں ❤️*
`بس صبر کرو،یقین جانو وہ اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا`💖🫠
*اللہ سے مانگ رہے ہو تو دل کھول کر مانگو، ❤️🤲*

14/07/2026
14/07/2026

"سُبْحَانَ اللّٰہِ اَللّٰہُ اَکْبَرُ
’’اللہ پاک ہے،(1) اللہ سب سے بڑا ہے"

13/07/2026

*یہ راز تو میزان عمل پر ہی کھلے گا
*ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں

13/07/2026

مجھے اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر ہے

13/07/2026

آیت الکرسی

08/07/2026
07/07/2026

حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، یہود نبی ﷺ کے پاس اس امید پر چھینک مارا کرتے تھے کہ آپ انہیں «يَرْحَمُكُمُ الله» کہیں، آپ ﷺ فرمایا کرتے تھے: اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہاری حالت درست کر دے۔ رواہ الترمذی و ابوداؤد۔ مشکاۃ المصابیح نمبر 4740۔"

06/07/2026

حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے شکاری کتے یا بکریوں یا ریوڑ کی حفاظت والے کتے کے سوا دیگر کتوں کو مارنے کا حکم فرمایا ۔ متفق علیہ ۔

Mishkat ul Masabih #4101

Address

Chak No 66

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sudaas Nasharyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share