Hajji Ahmad hasan sialvi

Hajji Ahmad hasan sialvi Khateb o imam

13/06/2025
13/04/2025

03457992787

13/04/2025

03457992787 Rabta zong nambar

24/03/2025

صاحبزادہ حافظ محمد حسیب احمد مدنی سیالوی

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے وصال سے قبل وصیت فرمائی کہ  اے علی رضی اللہ عنہ جن ہاتھوں سے تو نے حضور نبی مکرم نورِ ...
23/12/2024

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے وصال سے قبل وصیت فرمائی کہ اے علی رضی اللہ عنہ جن ہاتھوں سے تو نے حضور نبی مکرم نورِ مجسم ﷺ کو غسل دیا تھا ان ہی ہاتھوں سے مجھے بھی غسل دینا میرے جنازے کو حضور ﷺ کے روضۂ پاک کے در کے سامنے رکھ دینا اور السلام علیک یا رسول ﷲ کہہ کر عرض کرنا یا رسول ﷲ ﷺ ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ آستانۂ عالیہ پر حاضر ہے۔‘‘ اگر اجازت ملے جائے تو اندر لے جانا نہیں تو جنت البقیع میں دفن کر دینا۔آپ رضی اللّٰہ عنہ کی وصیت کے مطابق جب آپ رضی اللّٰہ عنہ کے جنازے کو روضۂ رسول کریم ﷺ کے سامنے رکھا گیا اور عرض کیا گیا یا رسول ﷲ ﷺ سیدنا ابو بکر صدیق حاضر ہے تو دروازہ خود بخود کھل گیا اور آواز آنے لگی”اَدْخِلُوْاالْحَبِیْبَ اِلَی الْحَبِیْبِ فَاِ نَّ الْحَبِیْبَ اِلَی الْحَبِیْبِ مُشْتَاقٌ۔ حبیب کو حبیب کے دربار میں داخل کر دو ہم تو پہلے ہی یار کے انتظار میں ہیں

الصلوةوالسلام علیک یارسول اللہ
وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب اللہ

یا الہی دکھلا دے مدینہ وہ کیسی بستی ہے جہاں ہر وقت تیری رحمت برستی ہے آمین  آمین  آمین   آمین  آمین
23/12/2024

یا الہی دکھلا دے مدینہ وہ کیسی بستی ہے جہاں ہر وقت تیری رحمت برستی ہے آمین آمین آمین آمین آمین

Address

Chak 386
Chak
36050

Telephone

+923457992787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hajji Ahmad hasan sialvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hajji Ahmad hasan sialvi:

Share