DIR MEDIA

DIR MEDIA journalist

ضلع صوابی حضرو پولیس کے ہاتھوں چکدرہ کے ناظم عبد الرحمن کا جواں سال بیٹا ساجد قتل۔۔۔جنازہ آج 11بجے چکدرہ میں ادا کی جائی...
03/07/2021

ضلع صوابی حضرو پولیس کے ہاتھوں چکدرہ کے ناظم عبد الرحمن کا جواں سال بیٹا ساجد قتل۔۔۔جنازہ آج 11بجے چکدرہ میں ادا کی جائیگی۔۔۔ ۔۔حضرو پولیس کے خلاف دیر کے باشندوں اور علاقے کے عوام کا احتجاج روڈ بلاک مقامی پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج۔۔۔چکدرہ کے رہائشی مسمی ساجد ولد عبدالرحمن ساکن چکدرہ امیر آباد ( سابقہ ناظم چکدرہ ) اپنے گاڑی کو اسلام آباد سے لوئر دیر چکدرہ لے آ رہا تھا جو کہ ضلع صوابی حضرو میں پولیس کے اشارے پر نہ روکنے پر پولیس نے فائرنگ کر کے ان کو قتل اور اسکے ایک ساتھی کو زخمی کیا اس واقعے کے خلاف دیر ادنیزائی کے عوام اور مقامی باشندوں نے احتجاج کرکے روڈ بلاک کیا سابق ناظم عبد الرحمن نے بتایا کہ حضرو پولیس نے درندگی کا مظاہرہ کرکے میرے جواں سال بیٹے کو شہید کیا اور اسکے ایک ساتھی کو زخمی کیا انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے خلاف حضرو پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔۔۔۔نماز جنازہ آج 11بجے چکدرہ گدر انکے رہاہش گاہ نزدیک جمال سکول چکدرہ کے قریب ادا کی جائیگی

10/04/2021

Address

Chakdara Fort
CHAKDARA

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIR MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share