19/09/2025
آستانہ عالیہ قادریہ غفوریہ باغکنڈی باباجی صاحب مبارک رحمہ اللہ آف باغ کنڈی شریف لنگرخانہ کی تعمیر نو کا افتتاح قبلہ نازجی صاحب مبارک اور قبلہ ڈاکٹر انوار محمدصاحب مبارک نے کی ۔
اللہ تعالی یہ کام بخیر و عافیت پایہ تکمیل تک پہنچاٸیں آمین ۔