Chakdara Press Club

  • Home
  • Chakdara Press Club

Chakdara Press Club Chakdara Press Club (CPC) is one of the prime Press Clubs of the Khyber Pakhtunkhwa.

15/08/2025

انتظامیہ کی ایک اور انتقامی کاروائی ، چکدرہ پریس کلب سے لیویز کی سیکورٹی ہٹا دی گئی ، خدا نخواستہ اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو ضلعی انتظامیہ ذمہ دار ہوگی

12/08/2025

شہریوں پر تشدد ، جرمانوں کی رقم میں خردبرد اور عام سائیلین سے بدتمیزی پر انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری رہے گا۔

سوات میں کمشنر ملاکنڈ سے ملاقات کے موقع پر چکدرہ اور بٹخیلہ کے صحافیوں کا ٹریڈ یونین ملاکنڈ ڈویژن کے صدر عبدالرحیم کیسات...
12/08/2025

سوات میں کمشنر ملاکنڈ سے ملاقات کے موقع پر چکدرہ اور بٹخیلہ کے صحافیوں کا ٹریڈ یونین ملاکنڈ ڈویژن کے صدر عبدالرحیم کیساتھ گروپ فوٹو۔

ڈی آئی جی ملاکنڈ رینج شیر اکبر خان کیساتھ ملاقات کے موقع پر ، ملاقاتی وفد میں ملاکنڈ ڈویژن یونین آف جرنلسٹس اور تاجر یون...
12/08/2025

ڈی آئی جی ملاکنڈ رینج شیر اکبر خان کیساتھ ملاقات کے موقع پر ، ملاقاتی وفد میں ملاکنڈ ڈویژن یونین آف جرنلسٹس اور تاجر یونین کے عہدیدار شامل تھے ۔

خورشید علی خان کی قیادت میں آدینزئی قومی جرگہ کی چکدرہ پریس کلب آمد ، صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مکمل حمایت و تعاو...
11/08/2025

خورشید علی خان کی قیادت میں آدینزئی قومی جرگہ کی چکدرہ پریس کلب آمد ، صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مکمل حمایت و تعاون کی یقین دہانی ۔

چکدرہ پریس کلب اور ٹریڈ یونین کا مقامی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کے تبادلے ...
09/08/2025

چکدرہ پریس کلب اور ٹریڈ یونین کا مقامی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کے تبادلے کےلئے پانچ دن کی مہلت ، تبادلے نہ ہونے کی صورت میں ڈپٹی کمشنر اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتروں کے سامنے مظاہروں کا اعلان۔

محمد نعیم استاد وفات پا گئے ہیں، مرحوم کا نماز جنازہ آج صبح 11 بجے چکدرہ میں ادا کی جائے گی، وہ چکدرہ پریس کلب کے ممبر م...
20/07/2025

محمد نعیم استاد وفات پا گئے ہیں، مرحوم کا نماز جنازہ آج صبح 11 بجے چکدرہ میں ادا کی جائے گی، وہ چکدرہ پریس کلب کے ممبر محسن خان ، ڈاکٹر سلمان خان اور ڈاکٹر جنید خان کے والد جبکہ محمد کلیم ، محمد سلیم اور محمد رفیق (مرحوم) کے بھائی تھے

14/07/2025
14/07/2025
پی ٹی آئی کے تحصیل جنرل سیکرٹری جاوید خیال کے بھائی محمد ناصر کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر ۔۔
15/06/2025

پی ٹی آئی کے تحصیل جنرل سیکرٹری جاوید خیال کے بھائی محمد ناصر کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر ۔۔

26/02/2025

چکدرہ ہسپتال تا بازار ایک خاتون سے سرخ رنگ کا پرس کہیں گر گیا ہے جس میں دو شناختی کارڈز اور سولہ ہزار روپے ہے اگر کسی کو ملا ہو تو 03449760689 پر رابطہ کریں

25/02/2025

ممبر صوبائی اسمبلی ھمایون خان نے حاجی بہادر زیب کو ادینزئی میں سرکاری محکموں کےلئے فوکل پرسن مقرر کردیا

Address


Telephone

+923005703535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakdara Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chakdara Press Club:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share