Ihsan Ullah News 1

Ihsan Ullah News 1 💯 Follow ihsan news 1 🗞🎥🌹
.سیاسی۔ ادبی۔ سماجی۔شادی۔ویلاگ۔ افتتاحی۔ تقریبات اور اخباری اشتہارات کیلےرابط نمبر🌹
ONLINE .BOOKS.Shop.🌹
📠📲03179530249.03459530249

🌹  شادی مبارک🌹🌹عباداللہ🌹 کی شادی تقریب میں شرکت ۔‎‎پریس میڈیا نیوز چکدرہ 03459530249‎
15/10/2025

🌹 شادی مبارک🌹
🌹عباداللہ🌹
کی شادی تقریب میں شرکت ۔

‎پریس میڈیا نیوز چکدرہ 03459530249

اپلائی جاری ہے
15/10/2025

اپلائی جاری ہے

چکدرہ حاجی آباد کے ڈاکٹر حاجی عزیز الرحمان وفات پا گئے ،مرحوم کا نماز جنازہ آج شام 6:30 بجے ادا کی جائے گی وہ ڈاکٹر ہدای...
14/10/2025

چکدرہ حاجی آباد کے ڈاکٹر حاجی عزیز الرحمان وفات پا گئے ،مرحوم کا نماز جنازہ آج شام 6:30 بجے ادا کی جائے گی وہ ڈاکٹر ہدایت الرحمان ، شفیق الرحمان ، سہیل احمد ، ڈاکٹر ھمایون خان کے والد تھے جبکہ ڈاکٹر حاجی فضل رحیم ، ڈاکٹر حاجی محمد رحیم کے بھائی تھے اور چکدرہ پریس کلب کے فنانس سیکرٹری ڈاکٹر عبد الرحیم اور طارق حسین کے چچا تھے

پاکستان کا افغان باڈار پر جارجیت کا منہ توڑ جواب 200 دہشتگر ہلاک  23 جواں شہید
14/10/2025

پاکستان کا افغان باڈار پر جارجیت کا منہ توڑ جواب 200 دہشتگر ہلاک 23 جواں شہید

12/10/2025

‎پاکستانی افواج—قوم کی ڈھال اور عالمی امن کی ضامن ے۔

‎پاکستان کی مسلح افواج نے ہمیشہ صبر، حکمت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے، مگر جب وطنِ عزیز کی خودمختاری اور سرحدی سلامتی کو للکارا جائے تو پاک فوج خاموش تماشائی نہیں بنتی۔ افغانستان کی جانب سے یہ ناپاک جسارت کی گئی تو افواجِ پاکستان نے پیشہ ورانہ مہارت، بروقت ردِعمل اور پوری قوت کے ساتھ اس کا منہ توڑ جواب دیا، جس سے نہ صرف دشمن کو واضح پیغام ملا بلکہ پوری قوم کا حوصلہ بھی بلند ہوا۔۔
‎قوم کا ہر فرد اپنی فوج کے پیچھے ایک مضبوط دیوار کی طرح کھڑا ہے۔ ماؤں کی دعائیں، شہداء کا لہو، سپہ سالاروں کا عزم اور جوانوں کا حوصلہ—یہ سب اس ریاست کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہیں۔ افغانستان ہو یا بھارت، کوئی بھی قوت پاک سرزمین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گی تو اس کا انجام رسوائی، ناکامی اور پشیمانی کے سوا کچھ نہ ہوگا۔

‎اللہ تعالیٰ پاکستان کے دفاعی اداروں کو مزید قوت، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے۔ افواجِ پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!
‎نعیم اللہ خان🌹 چکدرہ میں احتجاجی🌹 مظاہرہ🌹 سے خطاب

*خراجِ تحسین اور دلی مبارکباد*ہم دل کی گہرائیوں سے  صاحب کو  میں   پی_اے کے ساتھ ساتھ   جیسے اہم اور باوقار منصب پر منتخ...
12/10/2025

*خراجِ تحسین اور دلی مبارکباد*

ہم دل کی گہرائیوں سے
صاحب کو
میں
پی_اے
کے ساتھ ساتھ
جیسے اہم اور باوقار منصب پر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یقیناً یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ ملاکنڈ ڈیوجن سمیت دیر، چکدرہ، اور پوری نوجوان نسل کے لیے بھی حوصلہ افزا پیغام ہے کہ محنت، خلوص اور دیانتداری کے ساتھ بڑھا جائے تو ہر مقام حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ہمیں یقین ہے کہ اپنی علم، بصیرت اور قیادت کی صلاحیتوں سے دین، قوم، اور نوجوانوں کی بھرپور نمائندگی کریں گے۔

اللّٰہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
ہم آپ کے ساتھ ہیں، آپ پر فخر ہے!**



‎‎‎🎊🎉🎂شادی مبارک🎂🎉🎊 ‎ ‎ اج ابرار خان🌹 ولد نظیر محمد🌹 شادی کی پُر وقار تقریب چٹ پٹ والی اباد میں منقید ھواجس میں میں ملک ...
12/10/2025


‎‎🎊🎉🎂شادی مبارک🎂🎉🎊

‎ اج ابرار خان🌹 ولد نظیر محمد🌹 شادی کی پُر وقار تقریب چٹ پٹ والی اباد میں منقید ھواجس میں میں ملک بھر سے معزز سیاسی، سماجی اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔
‎اس پر مسرت موقع پر مہمانوں نے نو بیاہتا جوڑے کو دل سے دعائیں دیں کہ:
‎"اللہ تعالیٰ یہ پیارا بندھن سلامت رکھے، خوشیوں سے بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین!"

‎💐💍 خوشیوں بھرا نیا سفر مبارک ہو 💍💐

پاکستان تحریک انصاف وزیر اعلی علی امین گنڈاپور  وزیر اعلی کے عہدے سے مستعفی   سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا وزیر اعلی ن...
08/10/2025

پاکستان تحریک انصاف وزیر اعلی علی امین گنڈاپور وزیر اعلی کے عہدے سے مستعفی سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا وزیر اعلی نامزد کیا گیا ہے۔

08/10/2025

‎🎉 کپڑوں کی دنیا میں ایک نیا نام ۔پشتون کلاتھ سنٹر کا شاندار افتتاح
‎ اج انجمن تاجران واصلاحی جرگہ کے صدر خواجہ فیض الغفور نے کیا ۔۔۔۔اس موقع پر🌹 ادینزی اصلاحی جرگہ کے مرکزی زمہ دارا
نعیم اللہ خان🌹توصیف عمر 🌹عالم خان🌹علی باچہ 🌹اکبرخان 🌹 سمیت بڑی تعداد میں علاقہ عمائدین۔۔اور
‎مشران نے شرکت کی۔اس موقع پر صدر ادینزی🌹 اصلاحی جرگہ خواجہ فیض الغفور نے رزق حلال کمانے کی اہمیت پر زور دیا ۔۔۔اور اپنے طرف سے ہر قسم تعاون کی پیش
اونر مرادخان عدالت روڈ نیو شال خان مارکیٹ چکدرہ رابط نمبر
03409692897

‎📀 🎤 🎶 🎥
‎Presented by🌹 ihsan ullah news1
‎🌹مکمل🌹 ویڈوں دیکھنےکیلے ہماری💯
‎faece book id🌹👍👍
‎🌻 فالوں لایک اور شیر کریں💥💙💜🤎
‎Follow ihsan ullah news 1🎉🌹🌎
‎Contact ; 0345/9530249📲
‎ 0317/9530249 📠


الحمدللّٰہ!سینیٹر مشتاق احمد خان رہا ہو کر اُردن پہنچ گئے ہیں! 🇵🇸
08/10/2025

الحمدللّٰہ!
سینیٹر مشتاق احمد خان رہا ہو کر اُردن پہنچ گئے ہیں! 🇵🇸

Address

Chakdara Fort
18800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459530249

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Ullah News 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ihsan Ullah News 1:

Share