
17/02/2025
یہ وہ دور تھا جب کوئی بازار جاتا تھا تو پڑوسیوں سے پوچھتا تھا کوئی چیز منگوانی ہے تو بتاؤ. آج کے پکے مکانات میں سال ہا سال یہ بھی پتا نہیں چلتا کہ ہمسایہ کون ہے۔
کچے مکانات تھے۔ پکے لوگ تھے۔