PTI Official News

PTI Official News Assalamulaikum PTI tiger .I hope you are healthy and fine.This page is about political news .special imran khan and PTI news.tiger like and follow this page

20/05/2025
31/03/2025

میری طرف سے سارے مسلمان بھائیوں اور مسافروں کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید الفطر بہت بہت مبارک ہوں.

17/09/2024

کل صبح 8بجے سے دوپہر 2 بجے تک چکدرہ گریڈ سے منسلک تمام فیڈر پر بجلی بند رہے گی

16/05/2024

‏پی ٹی آئی کو جلسہ کی اجازت نہ دینے پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس ( بڑوں سے بات کریں، ظلم نہ کریں)چیف جسٹس نے...
26/04/2024

‏پی ٹی آئی کو جلسہ کی اجازت نہ دینے پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس ( بڑوں سے بات کریں، ظلم نہ کریں)

چیف جسٹس نےریمارکس دیئے، کیا یہ 9 مئی کا واقعہ دوبارہ کر دیں گے، رپورٹ دیکھ کر مزہ نہیں آیا،بات یہ ہے کہ آپ لوگوں نے انہیں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دینااور یہی ان کا بھی گمان ہے،کب تک یہ معاملات بہتر ہو جائیں گے اور آپ انہیں جلسے کی اجازت دیں گے؟ابھی حال ہی میں شہر میں کوئی جلسہ ہوا ہے؟
وکیل تحریک انصاف نے جواب دیا، دو روز پہلے مرکزی مسلم لیگ نے شاہراہ قائدین پر جلسہ کیا ہے، ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے جواب دیا، ہم نے کسی کو جلسہ کرنےکی اجازت نہیں دی، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ، ان کو بھی بغیر اجازت جلسہ کرنے دیں ،اللہ جانے یہ جانیں،آپ اپنےدفاتر میں بیٹھیں ، اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ،ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے، اجازت نہ دینے کی کوئی معقول وجہ بتائیں تو ہم آپ کا ساتھ دیں ،پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا، آپ لوگ بھی احتیاط کریں، یہ نہ ہو کہ کوئی واقعہ ہو جائے تو یہ آپ کے کھاتے میں ڈال دیں گے، ہم آپ کے حق میں آرڈر بھی کر دیں تو کل آپ کےلیےمیں مسئلہ بن جائے گا، آپ بھی ضد نہ کریں اور ایک ہفتہ مزید دیکھ لیں، سماعت 6 مئی تک ملتوی۔۔۔!!!

Address

Chakdara
Chakdara Fort
CHAKDARA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Official News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share