Register Nursing Officers

Register Nursing Officers Nursing education, Nursing job, Nursing Related new update....

22/08/2023

--✅ (direct and indirect) contact precautions

👉 direct contact transmission: microorganisms are transferred from one infected person to another person without a contaminated intermediate object or person

👉indirect contact transmission: transfer of an infectious agent through a contaminated intermediate object or person (especially contaminated hands of health care workers)
• gown and gloves are required for all contact
• contact transmission, e.g., VRE (vancomycin resistant enterococcus); Clostridium Difficile (C. Diff.) infection, excessive wound drainage; f***l incontinence

-✅droplet precautions -
• transmission involves contact of the conjunctivae or the mucous membranes of the nose or mouth of a susceptible person with large particle droplets containing microorganisms generated from someone who either exhibits a disease or who is a carrier of the microorganism
• when close contact (typically within 3 feet or less) between the source client and a susceptible person is required, the use of a standard surgical mask is required
• group A streptococcus (for the first 24 hours of antimicrobial therapy), adenovirus, rhinovirus, Neisseria meningitis, pertussis, influenza virus


✅airborne precautions -
• used when microorganisms dispersed through the air over long distances remain infective over time and distance
• preventing the spread of airborne pathogens requires special ventilation system and N95 mask or higher
• airborne route include rubeola virus (measles), varicella-zoster virus (chickenpox), Mycobacterium tuberculosis

✅neutropenic precautions -
• used to prevent infection in clients who have neutropenia (low white blood cell counts) or are immunocompromised
• health care workers will wear gowns, masks, gloves when providing care
• strict hand washing
• client is in a private room
• visitors are restricted
• no raw vegetables or fruits
• client should be instructed to bathe daily

21/08/2023

خبردار !!
بی اس نرسنگ میں داخلہ لینے والے طلباء ۔۔
کسی بھی کالج میں تب تک داخلہ نہ کریں جب تک وہ پیڈ انٹرنشپ کا حلفی بیان دستخط نہ کریں ۔
اگر نئے داخلے نھیں ہونگے تو وہ ضرور انٹرنشپ کا بندوست کرینگے.

21/08/2023
*A Message from Fazle Maula RN to all Nursing Community of KP* ۔۔تمام معزز نرسنگ کمیونٹی کو دل کی گہرائیوں سے اسلام علیک...
01/05/2023

*A Message from Fazle Maula RN to all Nursing Community of KP*
۔۔تمام معزز نرسنگ کمیونٹی کو دل کی گہرائیوں سے اسلام علیکم ۔۔

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل ممبر الیکشن کی کامیاب الیکشن پراسز پر سب کمیونٹی کو مبارک باد اور جنہوں نے ہمارے نظریے کےساتھ اتفاق کیا, اور ووٹ کےذریعے اپنافیصلہ سنایا, ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہیں۔
اپنی باشعور کمیونٹی کی ہر ماں, ہر بھائی, ہر بہن اور ہر بیٹی کو خراج تحسین, جو قافلوں کی شکل میں پولنگ سٹیشنز پر پہنچے اور اپنے حق راۓ دہی کا استعمال کیا۔
ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے کامیاب الیکشن کےانعقاد پر سیکرٹری ہیلتھ صاحب کا تہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں۔
اختلاف راۓ جمہوریت کا حسن ہے, اور مہذب معاشروں میں الیکشن کےبعد اختلاف اتفاق میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔اسی میں قوموں کی کامیابیاں ہیں۔جہاں جمہوری روایات کی قدر ہو۔
جس نے ووٹ نہ بھی دیا, یااختلاف رکھا, ہم ان کی راۓ کی بھی قدر کرتے ہیں ۔ہم سب ایک فیملی ہے ۔
میرے لیے نرس نام کافی ہے, تنظیمی وابسطگی سے کوئی سروکار نہیں ۔۔۔۔

انشااللہ ہر تین سال بعد الیکشن ہوں گے,آہستہ آہستہ الیکشن پراسز بھی منظم ہوتاجاۓ گا ۔اور سب نے ملکر پروفیشن کو سٹریم لائن کرنا ہے ۔

الیکشن میں مدمقابل امیدواروں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں, جو خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر میدان میں اتریں لیکن
الیکشن میں مدمقابل جب ہوتے ہیں, تو ایک نے جیتناہوتا ہے ۔

میری تمام معززین سے درخواست ہے, کہ نرسنگ کونسل اور نرسنگ پروفیشن عرصہ دراز سے بحرانوں کا شکار ہے, ہمارے سینئرز بڑے مسائیل کا شکار رہیں,پروفیشن کی acceptance ابھی تک نہیں,اگر چہ ہیلتھ کئیر سسٹم نرس ہی کی مرہون منت ہے, مگر نرس اپنی ہی گھر میں اجنبی ہے ۔
نرسنگ ایجوکیشن تباہی کے دہانے پر ہے ۔
ہماے سٹوڈنٹس بچے,بچیاں محرومیوں کا شکار ہیں,ان کو مشکلات کا سامنہ اور مستقبل کےلیے فقر مند ہیں ۔ان سب فیکٹرز کےلیے پلاننگ وقت کی ضرورت ہے ۔
ہماری ہزاروں نرسز کا مستقبل تاریک ہیں, مستقبل سمیت تنخواوؤں جیسے بنیادی مسائیل کا شکار ہیں۔

پبلک ہیلتھ نرس کا کنسپٹ لاناہے, جس سے پرائمری کئیر مظبوط ہوگا ۔

بین الاقوامی نرسنگ کمیونٹی سے ہم دہائیوں سے Isolate ہیں, جن کےساتھ فیڈریشن کےذریعے ہم روابط بحال کرکے اپنے پروفیشن کی ڈویلپمنٹ اور عزت ووقار میں اضافہ کرسکتے ہیں,جس کا براہ راست فائدہ ہیلتھ سسٹم اور مریض کو ہوگا۔
اور ساتھ ساتھ ملک خداداد کی ترقی سمیت بہتر ترجمانی بھی ہوگی ۔

صوبائی لیول اور ہسپتال لیول پر ایک جامع اور منظم ہیلتھ کئیر سسٹم کا فقدان ہے , خودمختار نرسنگ سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے مریض اور نرسنگ کمیونٹی دونوں متاثر ہورہے ہیں۔

ہم نے اختلافات اور ایکدوسرے کو accept نہ کرنے کی وجہ سے بہت کچھ کھویا اور بہت وقت ضائع کیا۔
ہمیں سیاسی شعور اجاگر کرنے ,دوراندیشی اور بصارت سمیت بصیرت سے کام لیناہوگا ۔

آئیں سب اختلافات کو اتفاق اور باہمی محبت سے ختم کرکے اپنے پروفیشن کا سوچھیں۔
سب ملکر نرس کی عزت ووقار کےلیے جدوجھد کریں, یہ ہم سب پہ فرض ہے ۔
میں بحیثیت نرسنگ پروفیشنل ہر نرس کےپاس جانے اور ہر نرس کےساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں, اور اپنے ہر پروفیشنل سے یہی استدعاکروں گا, کیونکہ لیڈر کی بلاجواز انا اور ضد کی وجہ سے قوموں کا مستقبل تاریک ہوجاتے ہیں ۔
آئیں اپنے آپ کو مائنس کرکے اس کمیونٹی کی بقاکےلیے سب ملکر جدوجھد شروع کرکے ایک نئے دور کا آغاز کریں ۔
آئیں ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر, حال پہ غور کریں اور سب ملکر مستقبل کےلیے لائحہ عمل بنائں ۔
اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو ۔

پاکستان زندہ باد
نرسنگ کمیونٹی پائندہ باد

فضل مولا
آر ۔این ۔او

30/09/2022
اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔سیدوٹیچنگ ہسپتال سوات کے نرسنگ آفیسر عمران بھائی نائٹ ڈیوٹی سے واپسی پر  روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبح...
11/07/2022

اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔
سیدوٹیچنگ ہسپتال سوات کے نرسنگ آفیسر عمران بھائی نائٹ ڈیوٹی سے واپسی پر روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق ہوگئے ہیں۔۔دعائے معفرت کی اپیل ہے.
اللہ ان کی معفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائیں۔۔۔۔آمین

ECG Interpretation.......Easy notes....
27/06/2022

ECG Interpretation.......
Easy notes....

Address

Chakdara Fort

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Register Nursing Officers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category