Chakdara Social Media چکدرہ سوشل میڈیا

Chakdara Social Media چکدرہ سوشل میڈیا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chakdara Social Media چکدرہ سوشل میڈیا, Media/News Company, Chakdara.

31/07/2025
12/07/2025

چکدرہ کے حسنین خان ولد گل ریز کئی دنوں سے لاپتہ ہے اگر ان کے بارے میں کسی کو معلومات ہو تو 03485349498 پر رابطہ کریں

05/07/2025
30/06/2025
30/06/2025
26/06/2025

تلاش گمشدگی_____!!!!
نام ہلال حسین ولد فضل حسین سکنہ آلہ ڈھنڈ بٹ خیلہ گذشتہ روز سبق کیلئے نزدیکی مدرسہ کیلئے گیا ۔ لیکن واپس نہیں آیا گھر والے بہت پریشان ہے اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں معلو مات ہو تو ذیل نمر پر رابطہ کریں۔
03459369705

25/06/2025
21/06/2025

دا یو رور فریاد
میرا بھائی یاسین جو کل بروز جمعہ بوقت دوپہر گوڑا گٹ کے مقام پر دریائے سوات میں نہاتے ہوئے دریا کے بے رحم موجوں کی نظر ہوئے آب تک اس کی جسد خاکی نہیں مل سکی لہذا میری مقامی لوگوں سے بالخصوص دریا کنارے آباد لوگوں سے درخواست ہے کہ یاسین کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں بالخصوص پل چوکی، باڈوان اور بٹ خیلہ کے عوام سے درخواست ہے کہ خدارا یاسین کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں ہم پر قیامت گزر رہی ہے والدین انتہائی بے حال ہے اور علاقے میں قیامت کا سماں ہے آپ سب سے التماس ہے کہ اس مشکل گھڑی میں ہمارا سہارا بنے۔+923478941421

Address

Chakdara
18800

Telephone

+923439605495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakdara Social Media چکدرہ سوشل میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chakdara Social Media چکدرہ سوشل میڈیا:

Share