Chakdara Digital News

Chakdara Digital News ہر قسم کے اشتہارات کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔"
چکدرہ ڈیجیٹل نیوز

27/08/2026

نیپال میں سیلابی صورتحال خطرناک ہے اچانک سیلاب نے تباہی مچا دی۔

27/08/2026

نیپال میں سیلابی صورتحال گھرو پل اور روڈ کو شدید نقصان پہنچا۔

27/08/2026

نیپال ملٹری ہیلی کاپٹر نے کمال مہارت.
چھت پر کھڑے شخص کو ریسکیو کیا ..

27/08/2026

نیپال میں شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی..
سیلابی ریلوں نے گھروں، سڑکوں، پلوں اور دیگر انفراسٹرکچر کو بہا دیا،
جبکہ بڑے پیمانے پر جانی نقصان اور سیکڑوں افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ,, غیر ملکی خبر....

27/08/2026

دیر لوئر. جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے تحت ریسکیو 1122 دیر لوئر کو جدید ڈ_ر_و_ن فراہم کر دیا گیا ہے,

جو سیلاب, دریائی حادثات اور دیگر ہنگامی صورتحال میں بروقت اور مؤثر ریسکیو آپریشنز میں معاون ثابت ہوگا, اس سلسلے میں دریائے پنجکوڑہ کے کنارے واقع ریسکیو 1122 کے (TWRP) کیمپ رباط کے مقام پر ڈرون کے استعمال کے حوالے سے خصوصی عملی مشق کا انعقاد کیا گیا .....

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کا معاملہ: وفاقی سیکرٹری صحت معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل...
26/08/2026

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کا معاملہ: وفاقی سیکرٹری صحت معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل.. 🥲

وزیر اعظم نے وفاقی سیکر ٹری صحت اسلم غوری کو فوری طور پر معطل کر کے عہدے سے ہٹا دیا پمز ہاسپٹل میں اگ لگنے کا واقعہ
26/08/2026

وزیر اعظم نے وفاقی سیکر ٹری صحت اسلم غوری کو فوری طور پر معطل کر کے عہدے سے ہٹا دیا پمز ہاسپٹل میں اگ لگنے کا واقعہ

‏اسلام آباد کے  پمزاسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نوائیدہ بچے جاں بحق ، ہسپتال میں اس مجرمانہ غلفت کے مرتکب ذمہ داروں...
26/08/2026

‏اسلام آباد کے پمزاسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نوائیدہ بچے جاں بحق ، ہسپتال میں اس مجرمانہ غلفت کے مرتکب ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہئے

ویمن سب کیمپس، یونیورسٹی آف ملاکنڈ، بٹ خیلہ میں 24 اگست 2026ء کو SHARP (Society for Human Rights and Prisoners’ Aid) کے ...
25/08/2026

ویمن سب کیمپس، یونیورسٹی آف ملاکنڈ، بٹ خیلہ میں 24 اگست 2026ء کو SHARP (Society for Human Rights and Prisoners’ Aid) کے زیرِ اہتمام شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف ملاکنڈ پروفیسر ڈاکٹر میر اعظم خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔. University of Malakand Higher Education Commission, Pakistan

Address

Chakdara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakdara Digital News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share