Mera Chakwal

Mera Chakwal میرا چکوال۔چکوال کا نمبر 1 ڈیجیٹل میڈیا نیٹورک۔
mera Chakwal , Chakwal 's no 1 digital media platform

21/12/2023
11/10/2023

فرخ حبیب کے بارے میں افسوسناک ترین اطلاعات آ رہی ہیں۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ سلامت ہوں۔

09/10/2023

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ فلسطین جانے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہو سکتا ہے اس وقت؟؟؟

08/10/2023

نیوز الرٹ
گورنمنٹ سکولز کو پرائیویٹ کرنے کی اطلاع ۔
ذرائع

سکول فیس 3000 پر ہیڈ/منتھ اور سفید یونیفارم کا آڈر
ذرائع

پنجاب میں پہلے مرحلے میں 300 سکولز کو پرائیویٹ این جی او کے سپرد کرنے کی تیاریوں کی اطلاعات۔

300 سکولز میں چکوال کے چند سکول بھی شامل۔زرائع

گورنمنٹ ہائی سکول مرید گورنمنٹ سکول نمبر1 چکوال کے شامل ہونے کی بھی باز گشت۔

06/10/2023

خبر یہ ہے کہ اکتوبر کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں عمران خان رہا ہو رہے ہیں۔۔عمران خان کی پارٹی الیکشن میں حصہ لے گی۔سب کچھ بھول بھلا کر مفاہمت پالیسی اپنائی جائے گی۔۔۔۔ ۔۔۔۔

27/09/2023

ہمیشہ اس بات کی نفی کی کہ کوئی بھی شخص پاکستان کو چھوڑ کر باہر کسی اور ملک چلا جائے۔ہمیشہ پاکستان چھوڑ کر جانے والوں کو زاتی طور پر بہت تنقید کا نشانہ بنایا۔ہمیشہ پیارے ملک پاکستان میں رہنے کا سب کو کہا۔ہمیشہ سب کو یہ ہی کہا کی پاکستان جیسا ملک دنیا میں نہیں۔کیا چیز ہے جو پاکستان آپ کو نہیں دے رہا۔پاکستان میں محنت کرو تو کیا کچھ حاصل نہیں کر سکتے۔لیکن حالات ،وقت ،ظلم اور جبر برداشت کرنے کے بعد اس نتیجہ پر پہنچھا ہوں کہ جو بھی پاکستان چھوڑ کر باہر کسی اور ملک جانا چاہیے اسے کبھی نہیں روکوں گا۔جس جس کا ویزہ آتا ہے آنکھ جھپکنے سے پہلے نکل جاؤ۔ ہو سکے تو خاندان کو بھی لے جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام قمرعباس

Address

Chakwal, Punjab
Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share