Eifa News Chakwal

Eifa News Chakwal شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین کا سب سے بڑامعلوماتی نیوز ?

13/02/2024

چکوال کے محلہ مذلفہ ٹاون میں چھ قتل ہو گئے گھر کے سربراہ نے اپنی بیوی دو بیٹیوں اور دو بیٹوں کو قتل کر کے خود کو گولی مار دی

17/11/2023

چکوال تحصیل چوک کے اطراف کسی قسم کی تجاوزات کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر واحد محمود

13/10/2023

ضلع چکوال کے اساتذہ سکولوں کو تالے لگا کر احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے

05/07/2023

قصبہ بہکڑی کے نزدیک کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم فم کسر کے دونوجوان جاں بحق تین شدید زخمی ہوگئے

23/06/2023

قصبہ بھرپور میں کنویں کی صفائی کرتے ہوئے تین مزدور جان سے چلے گئے

02/05/2023

اوڈھروال چوک پر فائرنگ محلہ پیر اصحابہ کا رکشہ ڈرائیور قتل ہوگیا اور تین مرلہ سکیم کا نوجوان زخمی

28/04/2023

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع ہو گیا ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر واحد محمود

22/04/2023

عیدالفطر کے دن موٹرسائیکل حادثات میں ڈھڈیال کا نوجوان جاں بحق آٹھ شدید زخمی ہو گئے

10/01/2023

چکوال مزلفہ ٹاون کمرے میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی دو کمسن بچیاں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں

29/08/2022

*چکوال تھانہ صدر کی حدود اوڈھروال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ دو خواتین جاں بحق۔ذرائع*

27/08/2022

کرک کے دو نوجوان طالب علم تلہ گنگ کے قصبہ سگھر کے قریب برساتی نالے میں ڈوب گئے

24/08/2022

*چکوال:دوران ڈیوٹی بلدیہ کا ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق*

*چکوال: اللہ یار خان محکمہ واپڈا کا ملازم تھا، بلدیہ چکوال میونسپل کمیٹی میں لائن مین کی ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا*

Address

Chakwal
48800

Telephone

+923325440786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eifa News Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eifa News Chakwal:

Share