A One News Chakwal

  • Home
  • A One News Chakwal

A One News Chakwal چکوال نیوز اینکر پرسن خاور شہزاد (چکوال کی ہر خبر سے باخبر رہنے کے اے ون نیوز چینل ۔ہم پہنچائیں گے آپ کی آواز اعلٰی حکام تک

22/01/2023

چکوال میں سابق جنرل فیض حمید کے گاؤں لطیفال میں پنجاب حکومت کےتعاون سے قاٸم اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا
مزید تفصیلات خاور شہزاد کی رپورٹ سے

‏پس ثابت ہوا کہ تعلیم سے بھی زیادہ "تربیت" کی اہمیت ہوتی ہے، اور تربیت آپ کو سکول کالج نہیں، ماں باپ دیتے ہیں.اور ان کی ...
22/01/2023

‏پس ثابت ہوا کہ تعلیم سے بھی زیادہ "تربیت" کی اہمیت ہوتی ہے، اور تربیت آپ کو سکول کالج نہیں، ماں باپ دیتے ہیں.اور ان کی ضمانت قبل از گرفتاری بھی ہو گی ہے۔ اللہ ہم پر رحم کریں۔۔ ہمارے اعمال آگ برسانے والے ہیں۔
طارق فاروقی۔۔

20/01/2023
11/01/2023

ضلع چکوال میں دو معصوم بچیاں بوجہ ہیٹر کمرے میں آگ لگ جانے سے جھلس کر جانبحق ۔
چکوال: مزدلفہ ٹاؤن میں آتشزدگی،2 معصوم بہنیں جل کر جانبحق، تیمورساکن منارہ نامی شخص کے گھر ہیٹر کیوجہ سے آگ بھڑک اٹھی،دو سالہ فریال اور چار سالہ فریحہ موقع پر ہی جاںبحق ہوگئی
مزید تفصیلات جانیے رپورٹ سے

09/01/2023

ضلع چکوال تحصیل چوآ سیدن شاہ میں ایک ایسا گھرانہ جو غربت کی لکیر سے بھی نیچے کی زندگی گزار رہا ہے ۔
گھر کا واحد کمانے والا باپ چارپائ پہ چلا گیا ۔
اتنا شیئر کریں کہ کوئ کوئ نیک انسان ان کے لیے مسیحا بن جائے ۔ہو سکتا ہے آپ کا یہ شئیر کیا گیا اس غریب خاندان کے لیے نیک وسیلہ بن جائے
گھر میں کمانے والا گھر کا سربراہ خوددار باپ چارپائی پہ چلا گیا ۔بیٹا پیدائشی معذور ۔نا ہی خاص دیکھ سکتا ہے اور نہ خاص بول سکتا ہے ۔پوری فیملی بے بسی کی تصویر بن کر رہ گئی ۔بس کسی مسیحا کے انتظار میں ہیں اب
متاثرہ گھرانے کا رابطہ نمبر (03478216218 )
صرف اور صرف رہنمائ کے لیے متاثرہ گھرانے سے ملانے کے لیے رابطہ نمبر (03425888591)
نوٹ 03425888591 کسی قسم کی اس گھرانے کے لیے مالی معاونت نہ بھیجی جائے ۔صرف رہنمائ اور تفصیلات جاننے کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے 8 اور 9 جنوری کو مری میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ کھانے پینے کی اشیاء، گرم کپڑے اور ٹائروں پر چڑھانے ک...
05/01/2023

محکمہ موسمیات نے 8 اور 9 جنوری کو مری میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ کھانے پینے کی اشیاء، گرم کپڑے اور ٹائروں پر چڑھانے کیلئے چین ساتھ رکھیں۔ پریشانی سے بچنے کیلئے ہوٹل بکنگ کنفرم کریں۔ معلومات کیلئے مری میں قائم 13 ٹورسٹ فیسلیٹیشن سنٹرز یا دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں.

Commissioner Rawalpindi Official Deputy Commissioner Chakwal  عوام دشمن سماج دشمن ایم ایس ڈاکٹر گل دراز خان ایم ایس ڈاکٹ...
04/01/2023

Commissioner Rawalpindi Official
Deputy Commissioner Chakwal
عوام دشمن سماج دشمن ایم ایس ڈاکٹر گل دراز خان
ایم ایس ڈاکٹر گل دراز خان کی ملی بھگت سے چوآ سیدن شاہ کی غریب عوام الناس کے ساتھ بہت بڑا کھلواڑ ۔
اپنے منظور نظر نااہل لوگوں کو تحصیل چوآ سیدن شاہ پر مسلط کرکے غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم

Commissioner Rawalpindi Official Deputy Commissioner Chakwal Assistant Commissioner Choa Saiden Shah  ضلع چکوال تحصیل چو...
02/01/2023

Commissioner Rawalpindi Official
Deputy Commissioner Chakwal
Assistant Commissioner Choa Saiden Shah ضلع چکوال تحصیل چوآ سیدن شاہ سرکاری محکموں کے افسران کے لیے ایک سونے کی چڑیا ثابت ہو رہی ہے جسکی بڑی وجہ یہاں کے عوام ہیں جو اپنے حقوق کے لیے سرگرم نہیں ہوتے اور عوام سے بھی زیادہ بڑے زمہ دار یہاں کے عوامی نمائندے ہیں جو اپنی من منشاء زاتی مقاصد کے لیے سرکاری افسران اور ان کے عہدوں کا استعمال اپنے اپنا حق اور فرض سمجھتے ہیں بے بس عوام اپنے معمولی معمولی کاموں کے لیے ان کے سامنے فٹبال بن کر دربدر کی ٹھوکریں کھا رہی ہوتی ہے

02/01/2023

اب آپ کو راولپنڈی اسلام آباد علاج معالجے کے لیے جانے کی ضرورت نہیں
جدید سہولیات سے آراستہ عبدالقدیر انٹرنیشنل ہسپتال میانی اڈہ کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر ایم۔پی اے ملک تنویر اسلم سیتھی اور امیر سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت عبدالقدیر اعوان تھے
مزید تفصیلات خاور شہزاد اعوان(03425888591) کی اس رپورٹ سے

اللہ پاک سے دعا ہے کہ آنے والا نیا سال سب کے لیے خوشیوں اور برکتوں والا سال ہو ۔اللہ پاک سب کے دکھ درد دور فرمائے آمین
01/01/2023

اللہ پاک سے دعا ہے کہ آنے والا نیا سال سب کے لیے خوشیوں اور برکتوں والا سال ہو ۔اللہ پاک سب کے دکھ درد دور فرمائے آمین

Deputy Commissioner Chakwal Assistant Commissioner Choa Saiden Shah THQ Hospital Choa Saidan Shah ڈی سی چکوال ڈاکٹر محمد...
24/12/2022

Deputy Commissioner Chakwal
Assistant Commissioner Choa Saiden Shah
THQ Hospital Choa Saidan Shah
ڈی سی چکوال ڈاکٹر محمد زیشان حنیف ۔ اسسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ حیدر عباس راجہ سی ای او ہیلتھ چکوال عبدالرزاق ۔کا تحصیل چوآ سیدن شاہ عوام کی طرف سے اظہار تشکر ۔
جنہوں نے غریب عوام کے اس درینہ مسلے کیطرف توجہ دیتے ہوئے آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر سہیل اشرف کے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوآ سیدن شاہ میں ڈیوٹی سرانجام دینے کے لیے باقاعدہ تحریری آرڈر جاری کر دئیے ۔
ہمارا منشور عوامی مسائل کو حکام بالا تک پہنچانا اور مسئلے کے
مکمل حل تک اعلیٰ افسران کی توجہ حاصل کرنا

22/12/2022

Assistant Commissioner Choa Saiden Shah
اسسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ حیدر عباس راجہ نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چوآ سیدن شاہ میں کمرہ جماعت کا سنگ بنیاد رکھ دیا
مرکزی انجمن تاجران چوآ سیدن شاہ نے تاجر برادری کی مالی معاونت سے غریب عوام کے معصوم بچوں کے لیے انتہائی قلیل وقت میں کثیر رقم اکٹھی کرکے نیکی اور سخاوت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ۔اسسٹنٹ کمشنر حیدر عباس راجہ کے ساتھ ساتھ سکول انتظامیہ نے تاجر برادری کے اس احسن اقدام کو خوب سراہا ۔مزید تفصیلات جانیے بیوروچیف چکوال خاور شہزاد (03425888591)کی
رپورٹ سے

19/12/2022
پاکستان زندہ باد
19/12/2022

پاکستان زندہ باد

18/12/2022

Commissioner Rawalpindi Official
Deputy Commissioner Chakwal
Assistant Commissioner Choa Saiden Shah
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوآ سیدن شاہ میں کیا ہو رہا ہے ؟؟؟کیوں ہو رہا ہے ؟؟؟اس ہسپتال کیطرف توجہ کیوں نہیں دی جا رہی ؟؟؟صرف اس لیے کیونکہ یہ غریبوں کا ہسپتال ہے ؟؟؟ یہ سب دیکھیے اس رپورٹ میں
غریب عوام کی آواز بلند کرنےکے لیے اعلیٰ حکام تک پہنچانے کے لیے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
کمشنر راولپنڈی ۔ڈی سی چکوال ۔اسسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ ۔سی ای او ہیلتھ چکوال ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوآ سیدن شاہ میں موجود عوامی مسائل کی طرف توجہ اشد ضرورت ۔

14/12/2022

شہنشاہ اعزازات ممتاز سماجی شخصیت راجہ مجاھد افسر نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ۔صدر پاکستان صدر علوی نے ملک کے بڑے ٹیکس دہندگان کے ایوارڈ نواز دیا مزید تفصیلات جانیے رپورٹ سے

12/12/2022

*میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں عالمی ہومن رائٹس ڈے کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد*

*ممتاز سماجی شخصیت راجہ مجاہد افسر ڈنڈوت نے شعیب سڈل کے ہمراہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی،*

Address


Telephone

+923425888591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A One News Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share