AMRA ANJUM

AMRA ANJUM Writer

14/09/2025

Missing uae

🌨️
10/09/2025

🌨️

10/09/2025

کسی بات پر پریشان نہ ہوا کریں عزتیں اللہ کے ہاتھ میں ہیں لوگوں کے پاس نہیں

10/09/2025

ہمارے زمانے میں 5جی 6جی نہیں بلکہ خالہ جی ماسی جی نانی دادی جی ہوا کرتی تھیں

09/09/2025

ہم سے تو کوئی بھی خوش نہیں رہتا شارک کو ہی دیکھ لیں جب دل کرتا ہے ہماری کیبل کاٹ کر چلی جاتی ہے ۔بچے پوچھتے ہیں ایسا کیوں ؟ ہم نے جواب دیا جب لوگ ان کے گھر جاکر تنگ کرتے ہیں تو وہ تنگ آکر کیببل کاٹ دیتی ہیں۔ نہ کھیڈاں گے ۔۔۔۔۔😂🤣📺

09/09/2025

جن پر اندھا بھروسہ ہوتا اکثر وہی دھوکہ دے جاتے ہیں 🤔💭👀

09/09/2025

بیوقوف کوئی بھی شخص نہیں ہوتا کبھی کبھی بھرم رکھنا مجبوری بن جاتی ہے 🤔💭

کبھی لوگ گھروں میں یہ چیزیں استعمال کیا کرتے تھے پھر جدت پسندی نے پلاسٹک کی جگہ لے لی اور اب ہم ماحولیاتی اور موسمیاتی ت...
09/09/2025

کبھی لوگ گھروں میں یہ چیزیں استعمال کیا کرتے تھے پھر جدت پسندی نے پلاسٹک کی جگہ لے لی اور اب ہم ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلیوں کی ذد میں ہیں انسان خود ہی فطرت کو خراب کرتا ہے

09/09/2025

حق اور سچ کا سفر مشکل ترین ہوتا ہے 🕊️💫

09/09/2025

بیٹے کے کندھے پر باپ کی ہلکی سی تھپکی حوصلہ بڑھا جاتی ہے 💪🏽👨‍👦

08/09/2025

بیٹیاں اللہ کی رحمت اور گھر 🏡 کی رونق ہوتی ہیں

08/09/2025

حالات سب لے لیے یکساں نہیں رہتے 🤔💭📝

Address

Jehlum Road
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMRA ANJUM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AMRA ANJUM:

Share