02/09/2026
🔥🏏 دو بھائی، دو ٹیمیں، ایک بڑا مقابلہ! 🔥
👑 کنگ آف ایشیا خرم چکوال 🆚 آفاق ہڈالہ ⚡
چکوال سپر لیگ کے دوسرے میچ میں دونوں اسٹارز آمنے سامنے! 💥🏏
ایک طرف خرم چکوال کا جارحانہ انداز، دوسری جانب آفاق ہڈالہ کا ٹیلنٹ — میدان میں آج زبردست ٹکر دیکھنے کو ملے گی! 🔥
📅 3 ستمبر | میچ 2
⏰ شام 6:00 بجے
📍 3 مرلہ سکیم، اسپورٹس کمپلیکس، پنڈی روڈ، چکوال
📺 Live on CSL Social Media
🔥 خرم چکوال یا آفاق ہڈالہ — آج کون رہے گا چھا؟ 👑🏏