ملک غلام ربانی صاحب آف ماٹن کلاں ( چکوال)
Salute you sir
10/08/2025
وطن سے محبت کریں يا اپنی جان سے ؟؟؟؟؟؟
جائیں تو جائیں کہاں !!!
09/08/2025
بھبھڑ/ چکوال
حاجی محمد نواز مرحوم کے بڑے بیٹے قمر نواز ملک نے اپنی اہلیہ اور دو بیٹوں محمد سفیان قمر اور محمد عالیان قمر کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی - اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے آمین
یاد رہے کہ قمر نواز اور انکی فیملی کراچی میں رہائش پذیر ہیں -
09/08/2025
ہم سا ہو تو سامنے آئے !!!
08/08/2025
چکوال آئیسکو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چند روز پہلے شدید طوفان کی وجہ سے ڈھوڈا فیڈر پر 11 پول گرے تھے جو کہ ہنگامی بنیادوں پر کام کرتے ہوئے تمام کے تمام پول لگا کر فیڈر کی بجلی بحال کر دی گئی تھی تا ہم ملہال مغلاں فیڈر پر 12 پول گرے تھے جن کو لگانے کے لیے کے گڑھے کھودے جا چکے ہیں اور پولوں کو سائیڈ پر پہنچا دیا گیا ہے لیکن کنسٹرکشن فارمیشن کی طرف سے پول لگانے کا کام باقی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ بارشوں کی وجہ سے زمین کی حالت نہایت خستہ ہے جس کی وجہ سے پولوں کے لگانے کا کام تاخیر کا شکار ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریبا 30 کے قریب صارفین کی بجلی کی بحالی کا مسئلہ باقی ہے جن کی بجلی کے بحال کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری ہے
*ترجمان آئیسکو چکوال*
08/08/2025
خانپور آج کی بارش کے دوران آصف مارکیٹ کے سامنے کا منظرِ !!!
08/08/2025
اگر لائٹ کی ترسیل فوری ممکن نہ بنائی گئی تو بھبھڑ ڈھڈیال روڈ مکمل بند کر دیں گے -
متاثرین بجلی بھبھڑ
08/08/2025
*بریکنگ نیوز*
ایک اور قیمتی جان چلی گئی !!!
*کلرکہار(خلیل شاکر سے) کلرکہار کے نواحی گاؤں ولانہ ڈیم میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو کاروائیاں جاری، ذرائع کے مطابق ڈوبے والا شخص بھٹی گجرا گاؤں کا رہائشی بتایا گیا ہے*
Be the first to know and let us send you an email when Bhubhar News Network - BNN Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Bhubhar News Network - BNN Chakwal: