ای اللہ پاک اگلے سال ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب عطا فرما آمین ثم آمین 🥀😘
27/12/2022
27/12/2022
25th December Birthday of our Proud Quaid e Aazam Muhammad Ali Jinnah ♥️
27/12/2022
۔ 📩
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہو یا نہ ہو لیکن
" بڑے بھائی " کی جوانی ضرور ہوتی ہے۔ اس لیے اپنے بڑا بھائی کی قدر کیجیۓ۔ یہ وہ درخت ہیں جو اکھڑ جائیں تو پھر کبھی نہیں لگتے۔
🤲 اللّٰه پاک ہمارے بھائیوں کو سلامتی عطا فرمائے آمین۔🤲
27/12/2022
دسمبر کی سرد راتیں 💞💕😍😍
21/12/2022
وہ مسکرا کے سارے درد ٹال دیتا ہے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے
Be the first to know and let us send you an email when writ.er986 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.