Way to Hidaya

Way to Hidaya مشن نفاذ نظام مصطفیٰ | امام کے ایچ آر | پاکستان زندہ باد | پاک فوج پائندہ باد

01/10/2024

مسلمانوں کی اکثریت دین اور دنیا کو الگ الگ سمجھتی ہے
جبکہ
دین نظام ہے اور دنیا اس کے نفاذ کی جگہ

04/04/2024

روزانہ اس دنیا سے لوگوں کا رخصت ہوتے رہنا
زندہ رہنے والوں کےلیے بہت بڑی نصیحت ہے
🥺

12/03/2024
07/03/2024

🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱
وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں کسی خاص کے لئے وقت کا ہونا ضروری ہے

20/02/2024

گر مت جایا کریں
ٹوٹ مت جایا کریں، پریشان مت ہوا کریں، چلو تھوڑا سا رو لیا کریں، اللّٰه کریم سے فوراً بات کیا کریں، اللّٰه کریم سے رجوع کیا کریں ، احساس پیدا کیا کریں، سب ٹھیک ہو جاتا ہے، وقت لگتا ہے بس، صبر کیا کریں، اور سجدے میں چلے جایا کریں۔۔
یقین کریں اللّٰه کریم اپنے بندوں سے بہت پیار کرتے ہیں۔۔۔

Address

Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Way to Hidaya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share