01/08/2022
پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا ، نوٹیفیکیشن جاری
آزادی مارچ میں عوام پر لاٹھی چارج اور تشدد کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز ہو گیا
ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن (ر) سہیل چوہدری اور ایڈیشنل
آئی جی اسپیشل برانچ عثمان انور کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
اب احتساب ہو گا۔ جس جس نے خواتین کی بے حرمتی کی۔چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا بچوں پر تشدد کیا وکلا پر تشدد کیا۔ ان کی خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔ یہ پہلا قدم ہے۔ ابھی قانون آگے اپنا راستہ لے گا۔ خان 25 مئی کو نہیں بھولا۔ نہ بھولے گا، اور نہ ہم بھولنے دیں گے !!