1 min read چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تنظیم اسلامی چکوال کے زیر اہتمام یکم مئی بروز بدھ بوقت 11 بجے دن بمقام بھون چوک چکوال ایک پر امن فلسطین ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی کا آغاز ....
19/04/2024
28/02/2024
22 فروری 2024 سے ایک نئے رنگ اور روپ میں
ڈجیٹل لائبریری چکوال
اہلیان چکوال کے لیے خوشخبری
چکوال پریس کلب کے زیر انتظام چلنے والی ڈیجیٹل لائبریری نے چکوال کے شہریوں کے لیے زبردست سروسز متعارف کرا دیں
ڈجیٹل لائبریری میں آپ کو کیا ملے گا؟
کتابیں
ریسرچ پیپرز
سافٹ ویئر
چکوال کے تمام اخبارات
مسودہ جات
مخطوطات
ڈجیٹل پبلشنگ سروسز
فرمائشی کتب کی ڈجی ٹائزیشن
شاعر، ادیب، ریسرچر توجہ فرمائیں
کیا آپ نے کوئی کتاب لکھی ہے اور اسے آن لائن پبلش کرانا چاہتے ہیں توہماری خدمات حاصل کیجیئے
چکوال ڈیجیٹل لائبریری کی ویب سائٹ پر آکر اپنی کتاب کی اشاعت کی درخواست فارورڈ کیجئے
ہم اپ کی کتاب کو چکوال ڈیجیٹل لائبریری پر پبلش کریں گے اور دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔
سافٹ ویئر کیسے حاصل کریں
اب آپ دنیا کا کوئی بھی سافٹ ویئر چکوال ڈیجیٹل لائبریری سے حاصل کر سکتے ہیں
چکوال ڈیجیٹل لائبریری کی ویب سائٹ پر ائیے اور آن لائن اپنی ریکویسٹ فارورڈ کیجئے
آپ کو آپ کا مطلوبہ سافٹ ویئر فراہم کر دیا جائے گا
کوئی بھی کتاب چکوال ڈیجیٹل لائبریری سے حاصل کر سکتے ہیں،
چکوال ڈیجیٹل لائبریری کی ویب سائٹ پر ائیے اور آن لائن اپنی ریکویسٹ فارورڈ کیجئے
آپ کو آپ کی مطلوبہ کتاب فراہم کر دی جائے گی
ڈجیٹل کتاب کیسے حاصل کریں
چکوال ڈجیٹل لائبریری کی بلا تعطل فراہمی اور اس کا معیار بڑھانے کےلئے سروسز کی فراہمی کے معمولی چارجزرکھے گئے ہیں۔
محمد موسیٰ سومرو۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر ۔ڈجیٹل لائبریری، چکوال پریس کلب، نزد تحصیل چوک، چکوال
ای میل: [email protected] - [email protected]
وٹس ایپ محمد موسیٰ سومرو 0315-3118911
Be the first to know and let us send you an email when Daily Dhan Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.