Apna Choa Saidan Shah

Apna Choa Saidan Shah Hi Friend plz like annd folllow my page Thank you

08/01/2026
08/01/2026
08/01/2026

*چوآ سیدن شاہ 11سالہ کمسن بچے سے مسجد میں زیادتی کالرزہ خیز واقعہ، ملزم فرقان حمید کو گرفتار کر کے مقدمہ درج

*منہالہ گاؤں میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہےایک 11 سالہ* کمسن طالبعلم داؤد کے ساتھ مسجد میں زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ رپورٹ ہوا ہےمتاثرہ بچے کے ماموں نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ محنت مزدوری کرتا ہے میرا بھانجا داؤد شام مسجد میں سپارہ پڑھنے جاتا ہے جو کہ اج شام پڑھ کر واپس گھر ایا جس نے پریشانی کے عالم میں مجھے بتلایا کہ میں شام 3:45 سپارہ مسجد حنیفیہ پڑھنے گیا تھا جو کہ وہاں پر امام مسجد کا بیٹا فرقان حمید والد عبدالحمید ساکن منہالہ نے مسجد کے ساتھ والے موجودہ کمرے میں لے گیا اور اپنی شلوار اور اس نے میری پینٹ بھی اتار دی اور میرے ساتھ بد فعلی کرنا شروع کر دی جو کہ مسلسل میرے ساتھ بدفعلی کرتا رہا میں نے شور کرنے کی کوشش کی تو مسمی فرقان حمید نے میرے منہ پر ہاتھ رکھ دیا اور دھمکی دی کہ اگر تم نے کسی کو بتایا تو میں جان سے مار دوں گا کچھ دیر میرے ساتھ بد فعلی کرنے کے بعد مسمی فرقان حمید نے مجھے کہا اب تم گھر چلے جاؤ گھر جا کر کسی کو مت بتانا فرقان حمید نے میرے بھانجے کے بیٹے کے ساتھ بد فعلی کی ہے۔پولیس نے متاثرہ بچے کے ماموں کی مدعیت میں ملزم کے خلاف دفعہ 376(iii) ت پ کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔علاقہ مکینوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ان درندہ صفت ملزم کو نشانِ عبرت بنایا جائے*

05/01/2026

چکوال افسوناک خبر
ون فائیو چوک میں چالان کی رقم جمع کرواتے ھوئے ھارٹ اٹیک سے جاں بحق ھونے والے مرحوم ریٹایرڈ حوالدار محمد خان کے بیٹے کا ھسپتال میں روتے ہوئے شکوہ

02/01/2026

ایم پی اے مہوش سلطانہ صاحبہ نے ضلع چکوال اور تحصیل چوآ سیدن شاہ میں سیاحت کے فروغ کے لیے آواز بلند کی۔
● تحصیل چوآ سیدن شاہ اور تحصیل کلرکہار میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کا مطالبہ کیا۔
● پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر قرارداد پاس کی ہے کہ ضلع چکوال کو 2026 کے لیے سیاحتی ڈسٹرکٹ قرار دیا گیا ہے،

28/12/2025

27/12/2025

24 رجب المرجب انشااللہ حاجی سید شفقت عباس کاظمی صاحب بمقام سلطانپور سیداں تحصیل چوآسیدن شاہ تمام موالیانِ حیدرِ کرار حاضری کو یقینی بنائیں
اشتہار بشکریہ سید زکی حیدر کاظمی

24 رجب المرجب انشااللہ حاجی سید شفقت عباس کاظمی صاحب بمقام سلطانپور سیداں تحصیل چوآسیدن شاہ تمام موالیانِ حیدرِ کرار حاض...
27/12/2025

24 رجب المرجب انشااللہ حاجی سید شفقت عباس کاظمی صاحب بمقام سلطانپور سیداں تحصیل چوآسیدن شاہ تمام موالیانِ حیدرِ کرار حاضری کو یقینی بنائیں
اشتہار بشکریہ سید زکی حیدر کاظمی

27/12/2025

حلالی حرامی کی پہچان کلِ ایمان نعرہ حیدری
یا علی علیہ السلام مدد
پیارا ویر چوہدری مبشر حیدری منہالہ
انشاءاللہ باامرِمعصومینؑ
اہلِ ولاء سے شرکت کی بھرپور استدعا ھے❤💞🙏🌷

27/12/2025

*چوآسیدن شاہ*
ایک اور مزار کی بےحرمتی۔
نامعلوم چور گندھالہ باغ سے حضرت بابا شاہ کمیر کی قبر کھود کر تابوت چوری کر کے لے گئے۔
زائرین میں غم و غصے کی لہر۔

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Choa Saidan Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Choa Saidan Shah:

Share