Chakwal News

Chakwal News Chakwal News is the first online news site of the chakwal city. .♥.••..♥.••..♥.••..♥.••..♥.

(¯`v´¯) (¯`v´¯) (¯`v´¯)
`*.¸.*´ `*.¸.*´ `*.¸.*´
♥.••..♥.••..♥.••..♥.••..♥.

*******(¨`·.·´¨)********
****(¨`·.·´¨).¸..(¨`·.·´¨)*****
*(¨`·.·´*·. ¸.·´ ** `·.¸.·´ `·.·´¨)*
* `·.¸.·WELCOME TO PAGE .¸.·´*
*****(¨`·.·´¨) (¨`·.·´¨)******
******`·.(¨`·.·´¨). .·´******
*********`·.¸.·´*********
♥ WELCOME ALL OUR LOVELY MEMBERS ♥

♥.••..♥.••..♥.••..♥.

سردار عباس خان کے چھوٹے بھائی سردار سلطان محمد خان شانی برین ٹیومر کی وجہ سے جانبر نہ ہوسکے اور انتقال کر گئے۔مرحوم انتہ...
22/04/2026

سردار عباس خان کے چھوٹے بھائی سردار سلطان محمد خان شانی برین ٹیومر کی وجہ سے جانبر نہ ہوسکے اور انتقال کر گئے۔
مرحوم انتہائی ملنسار انسان تھے
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور انھیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے
انا للہ وانا الیہ راجعون

12/04/2026

جے ڈی وینس کی تازہ ترین پریس بریفنگ کے مطابق، گھنٹوں تک جاری رہنے والی بات چیت کسی نتیجے پر پہنچنے میں ناکام رہی۔ ایران نے امریکی شرائط اور ریڈ لائنز کو قبول نہیں کیا۔

مذاکرات کی ناکامی کے بعد امریکی نائب صدر کی جانب سے جلد بازی میں واپسی کا یکطرفہ اعلان افسوسناک ہے، خاص طور پر چونکہ ایرانی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ مذاکرات آج تک جاری رہیں گے۔
ہر کوئی ممکنہ حل کے لیے پرامید تھا۔ بہر حال سفارتکاری میں ایران اور امریکہ کے براہ راست مذاکرات بہت بڑا قدم ھیں ۔

توقع ہے کہ پاکستان اور عالمی برادری امن کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے۔
بے شک اللّٰہ کریم ھی سب سے بڑا اور طاقتور ہے۔

06/03/2026

*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*

*پٹرول کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ*

*نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا*

*ہنی ٹریپ کیس: ملزمان نے مجھ سے 81 لاکھ ہتھیا لیے: شہری کا الزام* *دو سابق ایس ایچ اوز، ایک کانسٹیبل معطل، خاتون سمیت پا...
30/01/2026

*ہنی ٹریپ کیس: ملزمان نے مجھ سے 81 لاکھ ہتھیا لیے: شہری کا الزام*

*دو سابق ایس ایچ اوز، ایک کانسٹیبل معطل، خاتون سمیت پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج*

*انکوائری میں الزام ثابت ہونے کے بعد پولیس افسران کے خلاف کاروائی کی گئی: ڈی پی او چکوال*

*تھری اسٹارز میڈیا گروپ چکوال*

چکوال ( رپورٹ: نبیل انور ڈھکو) پڑھال گاؤں کے رہائشی کی درخواست پر تھانہ سٹی میں خاتون سمیت پانچ ملزمان کے خلاف ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دینے اور پھر لاکھوں روپے لینے کے باوجود ویڈیو وائرل کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مدعی کے مطابق کچھ عرصہ قبل بلوکسر کے رہائشی نے اپنے ایک ساتھی اور ایک خاتون کے ساتھ مل کر اسے ہنی ٹریپ کیا۔ چکوال شہر بلوایا اور وہاں اس کی نا زیبا ویڈیو بنا لی۔ بلوکسر کے رہائشی نے ویڈیو وائرل کرنے اور مقدمہ درج کروانے کی دھمکی دیتے ہوئے مدعی سے پچاس لاکھ روپے کا مطالبہ کیا جس کی وجہ سے مدعی کو شدید ذہنی تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ مدعی کے مطابق اس نے تھنیل پھاٹک پر بلوکسر کے رہائشی کو 41 لاکھ روپے دیے لیکن ڈرا دھمکا کر اتنی بڑی رقم لینے کے باوجود مزید رقم کا مطالبہ شروع کر دیا۔ مزید رقم نہ دینے کی وجہ سے مدعی کی ویڈیو وائرل کر دی گئی جس کی وجہ سے مدعی کے خلاف خاتون کی درخواست پر تھانہ سٹی میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعات, 496, 292, 376i کے تحت مورخہ 23 جولائی 2025 کو مقدمہ درج ہوا تھا۔ مقدمے کے اندراج کے بعد ڈھڈیال میں قائم ایک پکوان سینٹر کے مالک اور کوٹ اقبال کے ایک رہائشی نے مذکورہ مدعی سے رابطہ کیا اور اسے کہا کہ ان کے پولیس کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، وہ مقدمہ ختم کروا دیں گے۔ اور اگر پیسے نہ دیے تو پولیس والے اسے گولی مار دیں گے۔ مذکورہ مدعی نے پکوان سینٹر کے مالک کو چک نورنگ کے ایک رہائشی کی موجودگی میں 6 لاکھ روپے نقد دیے۔ مذکورہ مدعی نے 34 لاکھ روپے بیرونِ ملک مقیم اپنے بھانجے سے منگوائے جو اس کے بھائی نے کوٹ اقبال کے رہائشی کو دیے۔ رقم لینے کے بعد کوٹ اقبال کے رہائشی نے مذکورہ مدعی کو یقین دلایا کہ وہ اس کے خلاف درج ہونے والا مقدمہ خارج کروا دے گا۔ لیکن اتنی بھاری رقم دینے کے باوجود پولیس نے مذکورہ مدعی کو گرفتار کر کے اسے چالان کر دیا۔ مدعی نے الزام لگایا کہ وہ اب ضمانت پر جیل سے باہر آیا ہے اور اب اسے پتہ چلا ہے کہ مذکورہ بالا ملزمان نے اسے ڈرا دھمکا کر، جان کا خوف دلا کر اور دھوکے بازی سے پولیس کے نام پر اس سے اتنی بڑی رقم ہتھیائی۔ رقم کی واپسی کا تقاضا کرنے پر اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔

مدعی نے تھری اسٹارز میڈیا گروپ چکوال سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی عزت اور شہرت کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ ان سے لاکھوں روپے ہتھیائے گئے اور وہ دو ماہ سے زائد جیل میں قید رہے۔

مدعی کی درخواست پر ڈسرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذوالفقار نے فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کروائی۔ ڈی پی او کاشف ذوالفقار نے تھری اسٹارز میڈیا گروپ چکوال کو بتایا کہ انکوائری مکمل ہونے کے بعد دو سابق ایس ایچ اوز اور ایک کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا ہے اور ان کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی گئی ہیں۔ ڈی پی او نے مزید بتایا کہ اے ایس پی صدر کے ذمے اس معاملے کی تفتیش لگائی گئی ہے۔ فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کے بعد متاثرہ شہری کی درخواست پر خاتون سمیت پانچ ملزمان کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 388، 34 اور پیکا ایکٹ کی دفعات 21 اور 22 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

راجہ موبائل جلد آ رہا ہےمدثر پلازہ، نیشنل سویٹس کے سامنے، چکوالجہاں آپ کو جدید برانڈڈ موبائل فونز، معیاری موبائل ایکسسری...
20/01/2026

راجہ موبائل جلد آ رہا ہے
مدثر پلازہ، نیشنل سویٹس کے سامنے، چکوال
جہاں آپ کو جدید برانڈڈ موبائل فونز، معیاری موبائل ایکسسریز اور ماہر موبائل ریپئرنگ سروسز ایک ہی جگہ فراہم کرتے ہیں۔ افتتاح کے موقع پر محدود مدت کے لیے خصوصی ٪10رعایت حاصل کریں۔ معیاری سروس، مناسب قیمتیں اور صارفین کا اعتماد ہماری پہچان ہے۔
راجہ موبائل — جلد تشریف لائیں!
راجہ ابراہیم: پروپرائیٹر
0310:5505604

چکوال الیکٹرک بسوں کی کوئی اطلاع کہ کہاں گئی ہیں ؟
06/11/2025

چکوال الیکٹرک بسوں کی کوئی اطلاع کہ کہاں گئی ہیں ؟

04/11/2025

Follow for Amazing Taste and Deals
Coming Soon
https://www.facebook.com/share/1AqCD8rN9Q/

� EatUp! — Fast. Fresh. Fun.
� Fast Food Kitchen
� [Chakwal]
� Order Call or WhatsApp: 03368859731

📜 History of Chakwal CityChakwal, located in the heart of Punjab, Pakistan, is a city rich in culture, tradition, and hi...
01/10/2025

📜 History of Chakwal City

Chakwal, located in the heart of Punjab, Pakistan, is a city rich in culture, tradition, and history. The region has been a cradle of civilizations for thousands of years, with traces of Gandhara, Greek, and Mughal influences still found in its soil.

The name Chakwal comes from Chaudhry Chaku Khan, a chief of the Mair Minhas Rajput tribe, who founded the town during the Mughal era in the 16th century. Over time, the settlement grew into an important center for trade and agriculture.

During British rule, Chakwal gained prominence as a tehsil of Jhelum district (established in 1881). Later, in 1985, it was upgraded to district status due to its growing population and importance.

Chakwal is often called the “Land of Martyrs and Warriors”, as thousands of its brave sons have served in the armed forces of Pakistan, with many laying down their lives in defense of the country.

The district is also famous for its natural beauty and landmarks:
🏞 Katas Raj Temples – ancient Hindu temples dating back to the Mahabharata era.
🏞 Kallar Kahar Lake – a beautiful natural lake praised by Emperor Babar in his memoirs.
🏞 Soon Valley – known for its scenic views, lakes, and historical sites.

Today, Chakwal stands as a blend of tradition and progress, where heritage meets modern life. It is not only known for its agriculture (especially groundnuts, wheat, and livestock) but also for the hardworking spirit of its people.

✨ From ancient civilizations to modern Pakistan, Chakwal remains a proud symbol of bravery, culture, and history.

وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ چکوال۔ چکوال کے لیے میگا پراجیکٹس۔
30/09/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ چکوال۔
چکوال کے لیے میگا پراجیکٹس۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Anjum Ijaz, Ghulam Hasnain, Gul Akhtar K...
26/09/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Anjum Ijaz, Ghulam Hasnain, Gul Akhtar Kahout, Ch Nabil, Raja Shaqaibkebi Raja Shaqaibkebi

Address

Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share