02/03/2025
زیر نظر تصویر مقامی انٹرنیٹ لگانے والے سٹاف کی ہے جو بغیر سیفٹی آلات کے ہائی وولٹیج بجلی کے کھمبے پر چڑے ہیں ساتھ گھر والے مکین سخت اذیت کا شکار ہیں بغیر بتائے پول چڑھ جاتے ہیں موبائل پر بےہودہ گفتگو کرتے ہیں ضلعی انتظامیہ قانون نافذ کرنے والےادارے پتا نہیں کیوں خاموش ہیں ان کے باقاعدہ بجلی کے پول استعمال کرنے کا اجازت نامہ بھی نہیں ہے ساتھ گھر والے مکینوں سے تلخ کلامی بھی ہوتی ہے تو غنڈہ گردی پر اتر آتے ہیں ڈپٹی کمشنر میڈیم قرآالعین ملک ڈی پی او کیپٹن ر محی الدین قانونی کاروائی کب کریں گے